yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ذکر موسم وغیرہ کا

MH Kazmi January 11, 2017 1 min read
Induction of A weather by Abdul Qadir Hassan on today
Share this:

وادی سون کے پہاڑوں سے اترنے والی سردی جب ہڈیوں کے آر پار گزرنی شروع ہوئی تو میں نے اپنے گاؤں سے بھاگ کر لاہور کا قصد کیا جو اب میرا دوسرا گاؤں ہے لیکن افسوس کہ لاہور نے بھی اپنے اس بیٹے کی نگہداشت سے انکار کر دیا اور وہ سردی جو پہاڑی گاؤں میں تھی لاہور میں بھی میرے جسم سے چمٹ گئی اور اس سے قبل کہ وہ جسم کے بعد ہڈیوں کے آر پار بھی ہو جاتی،  میں لاہور کے گرم کمبلوں میں لپٹ گیا اور ہیٹر جل اٹھے، ان کی سرخ آگ مجھے تسلی دینے لگی کہ فکر نہ کرو سردی کب تک اور پھر تم ہوگے اور تمہارے شہری فیشنی کپڑے جن پر سردی خوش ہوتی ہے کہ اب یہ اس کا کچھ بگاڑ نہیںسکتی  اور سردی آرام کے ساتھ گرم جسموں سے لپٹ کر موسم سرما گزار لیتی ہے لیکن اس سال سردی غلط فہمی میں مبتلا رہی اور وہ سردی جو وادی سون کے پہاڑوں پر جنم لیتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ پہاڑوں سے نیچے میدانوں میں اتر آتی ہے، اس سال پہاڑوں سے جیسے ناراض ہو کر بے تکلفی سے پہاڑوں سے ایسی اترتی کہ دور دور تک پھیل گئی اور گرمی کو بہت دور پھینک دیا۔

اب شکست خوردہ گرمی سردی کو جھانک کر دیکھتی ہے اور سردی کا ایک تھپیڑا کھا کر واپس چلی جاتی ہے۔ ہمارے میدانی جمع پہاڑی علاقوں میں موسم کی یہ آمدورفت جاری رہتی ہے اور اسی میں ایک پورا موسم گزر جاتا ہے۔ ہم لوگ ہر موسم کے عادی ہوتے ہیں اور کسی بھی موسم کو گزار لیتے ہیں۔ نہ گزاریں تو موسم کا کیا جاتا ہے وہ ہمیں گزار لیتا ہے اور اس کی ایک مقرر رفتار ہے جس کے مطابق اسے اپنا سفر طے کرنا ہے موسم  انسان پسند کریں نہ کریں ان کا اتنا اختیار ہے کہ وہ موسم سے بچاؤ کے لیے اپنا انتظام کرلیں۔ سردی ہے تو گرم لباس پہن لیں اور آگ جلا لیں جسے سینک کر وہ اپنا وقت گزار لیں اور موسم کی سختی کو اپنے سے دور رکھیں۔ یہ انسان کے اختیار میں ہے لیکن اس کا اختیار صرف موسم کے دفاع تک محدود ہے موسم تو جو آنا ہے وہ آئے گا ہی۔ اس پر قابو پانا آپ کے اختیار میں ہے۔

ہم وادی سون کی سخت سردی کے عادی لاہور کی سردی کی پروا نہیں کرتے لیکن موسم بہر حال اپنا اثر دکھاتا ہے۔ اگر گرمیوں میں پسینے نکلتے ہیں تو سردیوں میں جسم سن ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے مگر انسان ہر موسم کا علاج رکھتا ہے۔ موسم کے ساتھ کھانا پینا بدل جاتا ہے لباس میں تبدیلی آ جاتی ہے بستر بدل جاتے ہیں اور ہر موسم کے مطابق گھر کا ماحول بھی۔ البتہ موسم سے پیدا ہونے والی مجبوریاں نہیں بدلتیں۔ ہمارے گاؤں کا ایک فوجی سپاہی کوئٹہ کی یخ بستہ فضا کے علاقے میں تبدیل ہو گیا ہر فوجی سپاہی کی طرح اسے بھی گھر کی یاد آتی تھی اور بہت آتی تھی اس نے تڑپ کر گھر والوں کو خط لکھا کہ یہاں سردی کا یہ حال ہے کہ گھر یاد آتا ہے تو آنسو نکل آتے ہیں مگر یہ آنسو آنکھوں سے گر کر گالوں پر جم جاتے ہیں کیونکہ سرد ہوا نہیں بہنے نہیں دیتی۔

جہاں ان کا ٹھنڈی یخ بستہ ہوا سے سامنا ہوتا ہے وہیں جم جاتے ہیں۔ اور گھر کی یاد بھی ان کے ساتھ چپ ہو جاتی ہے۔ بس اب تو چھٹی کا انتظار ہے جو دو ماہ بعد ملے گی اور ایک مہینے کی یہ چھٹی میں آپ سب کے ساتھ گزاروں گا اور اب یاد کر کے مجھے بتا دیں کہ آپ کے لیے  کیا کیا لے کر آنا ہے کیونکہ میرے پاس خریداری کا وقت بہت ہے اور تنخواہ بھی ملنے والی ہے۔ آپ فکر نہ کریں۔ ہاں اتنا بتا دیں کہ میری گدھی (کھوتی) کا کیا حال ہے جو گزشتہ دنوں بیمار رہی اور اس کے بچے کا کیا حال ہے جس نے ذرا بڑے ہو کر میرا بوجھ اٹھانا ہے۔

یہ کسی ایک فوجی کے خط کا اقتباس ہے جو اپنے گاؤں سے کہیں دور نوکری کر رہا ہے اور آنے والی چھٹی کے انتظار میں وقت کاٹ رہا ہے۔ گھر خط لکھتا ہے اور اپنی گدھی تک کو یاد کرتا ہے۔ یہ اس کی اس کے گھر سے وابستگی کی علامت ہے اور اسی گھر میں واپسی کو یاد کرتا ہوا وہ نوکری کے دن کاٹ رہا ہے اور فوجی زندگی کی سختیاں سہہ رہا ہے جو اس کی نوکری نے اس پر مسلط کر دی ہیں اور جن سے چھٹکارا بہت مشکل ہے فوج کی نوکری سے الگ ہونا ایک بڑا کٹھن مرحلہ ہے کیونکہ ایسے سخت قوانین ہیں کہ فوج سے علیحدہ ہونا آسان نہیں ہوتا۔ اس کے لیے باقاعدہ ایک بورڈ بنتا ہے جس کا اتفاق رائے ضروری ہوتا ہے۔ بہر کیف فوج میں نوکری حاصل کرنا اور پھر اس سے الگ ہونا دونوں زندگی کے بڑے لمحے ہیں اور شاذونادر ہی کسی کو یہ دونوں نصیب ہوتے ہیں۔ موسم اور نوکری کا ذکر ختم۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Story of an official Umrah by Zulfiqar Ahmed Cheema on today
Previous Post ایک سرکاری عمرے کی رُوداد
Next Post 302 حادثات اور وزارت ریلوے
302 accidents and Railway Ministry by Ali dhillon on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.