ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں ایکشن کردار کے لیے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔

Katrina began training for the action role
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینا کیف فلم ایک تھا ٹائیگر کے سلسلے کی فلم ٹائیگر زندہ ہے، میں بھی اداکار سلمان خان کے ہمراہ بطور ہیروئن جلوہ گر ہوں گی۔
اداکارہ کترینہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں مکمل ایکشن کردار ادا کریں گی جس کے لیے وہ باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہیں، فلم کی ہدایات عباس علی مستان دے رہے ہیں۔








