yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پلی بارگین کرنیوالے تاحیات نا اہل ہو جائیں گے

MH Kazmi January 8, 2017 1 min read
Plea Bargain workers will be ineligible for life
Share this:

حکومت نے احتساب قانون میں ترمیم کیلئے آرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت پلی بارگین اور رضاکارانہ رقم کی واپسی کےلئے عدالت کی منظوری لازمی ہو گی‘کرپشن میں ملوث افراد تاحیات سرکاری ملازمت اور عوامی عہدے کے لئے نااہل ہو جائیں گے‘ترمیمی آرڈیننس کا

Plea Bargain workers will be ineligible for life
Plea Bargain workers will be ineligible for life

فوری نفاذ ہو گا اور پیر کو آرڈیننس سینیٹ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے وزیر اعظم کی قائم کردہ قوانین جائزہ کمیٹی کے ارکان وزیر قانون وانصاف زاہد حامد ، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمٰن ، وزیر اعظم کے خصوصی معاونین بیرسٹر ظفر اورخواجہ ظہیر کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر تےہوئے کہا کہ سوئس بینکوں سے رقوم کی واپسی آسان کام نہیں‘فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کرنے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ہو گا ۔وزیر اعظم نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے‘ اس سلسلے میں نیب آرڈیننس کی شق 25-Aکو تبدیل کیا جا رہا ہے سرکاری خزانے سے لوٹی گئی رقم کی رضا کارانہ واپسی یا پلی بارگین پر ایک ہی سزا کاطریق کار اپنایا جائے گا۔ رقم کی رضا کارانہ واپسی چیئر مین نیب کی صوابدید تھی جو اب ختم کردی گئی ہے اور پلی بارگین کی طرح رقم کی رضا کارانہ واپسی کے عمل کے لئے بھی احتساب عدالت کی منظوری ضروری ہو گی‘ سزائوں کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ نئے ترمیمی قانون کا اطلاق ماضی کے کرپشن کیسز پر نہیں ہوگا بلکہ یہ قانون آئندہ کے لئے ہے ‘  انہوں نے کہاکہ بل کے ذریعے معاملہ تاخیر کا شکار ہو سکتا تھا اس لئے حکومت نے کرپشن کے فوری خاتمے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے‘وزیرا عظم نے جائزہ کمیٹی کی تجاویز کی منظوری دے دی ہے‘کوئی پاکستانی ناجائز اثاثے منتقل نہیں کر سکےگا‘ سوئس بنکوں سےرقم کی واپسی کیلئے اطلاعات کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا‘104ملکوں  نےمعاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت 104ممالک سے پاکستان کی رقم و اپس لاسکیں گے۔‘سوئس پارلیمنٹ کی منظوری کےبعد ہی سوئس بنکوں سےناجائز پاکستانی رقوم کی واپسی کے معاہدے پر عمل درآمد ہوگا‘سوئس بنکوں سے رقوم کی واپسی آسان کام نہیں ، رقم کی واپسی کیلئے ہر فرد کے حوالے سے معلومات دینا ہونگی ‘پچھلے دسمبر کےمقابلے میں خام تیل میں 43فیصد اضافے کے باوجود نئے ٹیکس لگانے کا ارادہ نہیں ‘ٹیکس آڈٹ کیلئے جن افراد کےنام نکلے ان میں اسپیکر اور حمزہ شہباز بھی شامل ہیں۔ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتیں دوسال کے لئے قائم کی گئی تھیں یہ مدت ختم ہو گئی ہے‘ فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کرنے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ہو گا ‘دہشت گردی کی وجہ سے ملک کو غیر معمولی حالات کا سامنا رہا جس سے نمٹنے کیلئے فوجی عدالتیں بناناپڑیں ‘ فوجی عدالتوں سے فائدہ بھی ہوا ۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرف عضب ایک شعوری فیصلہ تھا ۔ ہمیں اندازہ تھا کہ اس سے خزانے پر کتنا بوجھ پڑےگا اور لوگوں کی نقل مکانی ہو گی لیکن آپریشن ضروری تھا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The parental does not to let schema in the NADRA record
Previous Post نادرا ریکارڈ میں طیبہ کے دعویدار والدین کا شجرہ موجود نہیں
Next Post کراچی : 61فیصد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے
Karachi: 61% area exception of the load shedding

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.