ہنگو: ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔

Third anniversary passes quietly of Aitzaz Hassan who save the lives of hundreds of students
عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔








