yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترجمان اہلسنت علامہ “صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی صاحب” کو گرفتار کرنے پر ڈی پی او اکاڑہ اور پولیس انتظامیہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi January 3, 2017January 3, 2017 1 min read
Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed
Share this:

شیخ القرآن علامہ غلام علی اوکاڑوی کے جانشین حضرت صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی صاحب” کو  گرفتار کرنے پر ڈی پی او اکاڑہ اور پولیس انتظامیہ کی شدید مذمت کرتے ہیں

Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed
Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئرراہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی  کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے میلاد مصطفی ﷺکے موقع پر طالبان اور ان کےحمایتیوں کی مذمت کی ہے اور طالبان کےبد امنی پیدا کرنے کے کردار کو بے نقاب کرنے پر قومی سطح کے راہنما کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلنا ہر گز انصاف نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ طالبان کے خلاف آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہ کلمہ حق صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی نے بلند کیا اس پر ان کے ساتھ ناروا سلوک پر ڈی پی او اوکاڑہ اور ڈی سی او کو معطل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے قوم کی شدید دل آزاری کی ہے اور غلط اور جھوٹے بے بنیاد الزامات پر صاحبزادہ فضل الرحمن کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلا ہے۔

Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed
Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مولانا غلام علی اوکاڑوی کے  جانشین صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبینہ طور پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام پر انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ سات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

گزشتہ شب وہ اپنے مدرسے سے گھر جا رہے تھے کہ پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا اور آج صبح انہیں ساہیوال کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس کے اس اقدام کے بعد ضلع اوکاڑہ میں سیاسی، مذہبی، صحافتی، تجارتی اور مذہبی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

مختلف طبقہ ہائے زندگی کے لوگ خصوصاً مذہبی تنظیموں کے طلباء اور علماء کرام صبح سے پریس کلب کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں اور صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Actress Yasira Rizvi married with young teens under criticism on social media
Previous Post اداکارہ یاسرہ رضوی کی کم عمر نوجوان سے شادی، سوشل میڈیا پر تنقید
Next Post مذہبی منافرت کا الزام، مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی گرفتار
Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.