yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکارہ یاسرہ رضوی کی کم عمر نوجوان سے شادی، سوشل میڈیا پر تنقید

MH Kazmi January 3, 2017 1 min read
Actress Yasira Rizvi married with young teens under criticism on social media
Share this:

معروف اداکارہ یاسرہ رضوی کی عمر 34 سال جبکہ ان کے شوہر کی عمر 24 سال ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں ان کے اس اقدام کو سراہنے والے بھی موجود ہیں تو وہیں بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Actress Yasira Rizvi married with young teens under criticism on social media
Actress Yasira Rizvi married with young teens under criticism on social media

لاہور:  ٹیلی وژن ڈراموں کی معروف ایکٹریس یاسرہ رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں، تاہم سوشل میڈیا صارفین نے شادی کرنا ہی ان کیلئے جرم بنا دیا ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ یاسرہ کی عمر 34 سال اور جبکہ ان کے شوہر عبدالہادی کی عمر 24 سال ہے۔ دونوں کے درمیان 10 سال کے فرق کو لے کر سوشل میڈیا پر یاسرہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں یاسرہ رضوی نے کہا کہ میری اور عبدالہادی کی شادی نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ کئی لوگ جہاں اس اقدام کی تعریف کر رہے ہیں تو بعض کی جانب سے میری اور میرے شوہر کے درمیان عمروں کے فرق کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔یاسرہ رضوی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بچث چل رہی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان شادی کے وقت عمروں کا فرق مذہبی اور سماجی طور پر کہاں سٹینڈ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جب میں نے حق مہر کی صورت میں اپنے شوہر سے نماز فجر پڑھنے کا مطالبہ کیا تو اس کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ لوگوں سے مختلف بننے کے چکروں میں لوگ ایسی باتیں کہہ دیتے ہیں جو بے وقوفانہ ہوتی ہیں۔یاسرہ نے سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں مختلف ہوں، مجھے کسی دوسرے فرد کی طرح بننے کی ضرورت نہیں کیونکہ دنیا میں موجود ہر انسان دوسرے سے مختلف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ایک ایسی انسان ہوں، جسے چند لوگ جانتے ہیں یا چند لوگ ہی متاثر ہیں، تو اگر میں نے کم پیسوں میں شادی اور نماز فجر کو اپنا حق مہر رکھنے کی مثال قائم کرنا چاہی تو یہ کسی کا بھی مسئلہ نہیں ہے۔ کیا ہم لوگ صرف اور صرف تنقید کرنا جانتے ہیں؟

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NASA will increase one leap second at the International Watch
Previous Post ناسا بین الاقوامی گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کریگا
Next Post ترجمان اہلسنت علامہ “صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی صاحب” کو گرفتار کرنے پر ڈی پی او اکاڑہ اور پولیس انتظامیہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
Arrest of Distinguished Religious leader Sajzada Fazal Kareem is strongly condenmed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.