پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیا۔امپائرنگ کی فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا اور آج سب سے زیادہ میچز کرانے والے امپائر بن گئے ۔

Dar has raised once again the name of Pakistan
علیم ڈار نے تین سو بتیس انٹر نیشنل میچز کراکر جنوبی افریقا کے روڈی کرٹزن کے تین سو اکتیس میچز کا ریکارڈ توڑا ۔آئی سی سی کی جانب سے علیم ڈار کو تین بار بہترین امپائر کا ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے








