yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، نئے سال کی آمد پر علی رضا سید کا پیغام

MH Kazmi December 31, 2016 1 min read
Chairman Kashmir Council, EU, Ali Raza Syed
Share this:

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ بھارت مظالم اور تشدد کے ذریعے کشمیریوں کو مغلوب نہیں کر سکتا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

Chairman Kashmir Council, EU, Ali Raza Syed
Chairman Kashmir Council, EU, Ali Raza Syed

انھوں نے کہاکہ گزرجانے والاسال ماضی کی طرح کشمیریوں کے لیے مصائب کا سال تھا اور اس دوران بڑی تعدادمیں کشمیری بھارتی فوجیوں کے ہاتھو ں شہید ہوئے ۔ خاص طورپر گذشتہ چھ ماہ کے دوران بھارتی سیکورٹی فورسز نے نہتے لوگوں پر پیلٹ گن کا بے دریغ استعمال کیاجس سے بے شمار لوگ زخمی ہوئے ۔ بہت سے اپنی آنکھوں سے محروم ہوگئے۔

انھوں نے ان قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ کشمیری نے اپناخون دے کر تحریک آزادی کو قوت بخش رہے ہیں۔خاص طورپر شہداء کا مشن تحریک آزادی کے منطقی انجام تک جاری رہے گا۔کشمیری پرعزم ہیں اور ان کے حوصلے بلندہیں۔2016کی قربانیوں نے کشمیریوں کی منزل کو قریب تر کردیاہے اور نیاسال اس جدوجہد کے لئے امیدکاسال ہوگا۔انھوں نے کہاکہ شہداء کی قربانیاں کشمیریوں کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کا مشن کامیابی تک جاری رہے گا۔

کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے مزیدکہاکہ ان قربانیوں نے ہی کشمیری عوام کے حوصلے بلندکردیے تاکہ وہ حق خودارادیت کے لیے اور غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھ سکیں۔علی رضاسید نے کہاکہ ہم شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے۔شہداء کی قربانیاں گرانقدرہیں اوران قربانیوں نے تحریک آزادی کشمیرکو زندہ رکھاہواہے۔ ہم شہداکے مشن کوجاری رکھیں گے۔

انھوں نے کہاکہ بھارت جمہوریت کے لبادے میں چھپ کر کشمیریوں پر مظالم ڈھارہاہے اور ان کی تحریک آزادی کو دباناچاہتاہے لیکن یہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں مل جاتا اور جب تک کشمیرسے بھارت کاغاصبانہ قبضہ ختم نہیں ہوجاتا۔انھوں نے کہاکہ بھارت کشمیریوں کے جذبات کو دبانہیں سکتا۔ بھارتی کاروائیوں سے یہ تحریک اورابھر رہی ہے۔

علی رضاسیدنے حالیہ واقعات کا ذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری خاموش تماشائی بنی رہی اور کشمیریوں پر مظالم جاری رہے۔انھوں نے عالمی اداروں خصوصاًاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل کی کہ وہ کم از کم حالیہ مظالم پر بحث کریں تاکہ مقبوضہ کشمیرمیں ظلم و بربریت کو روکاجاسکے۔ انھوں نے کہاکہ اگراب اس صورتحال کو نظرانداز کیاگیاتوکہیں ایسا نہ ہوکہ پوراخطے جنگ کی لپیٹ میںآجائے۔

علی رضاسید نے واضح کیاکہ مسئلہ کشمیرکا منصفانہ اور پرامن حل خطے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔ اگرخطے میں امن آجائے توعلاقے میں بھوک وافلاس ختم ہوسکتی ہے اور خوشحالی آسکتی ہے۔ مسئلہ کشمیرکا پرامن حل خطے میں امن کی ضمانت ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malika Sultana, President PMLN women wing France presented bouquet to Ali raza, ARY
Previous Post آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں
Next Post اہل وطن کو نیا خوشیوں بھرا سال مبارک، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آنے والا سال میرے وطن کیلئے خوشیوں سے برا ، پرامن اور محفوظ ثابت ہو، قاری فاروق احمد فاروقی
qari-farooq-ahmed-farooqi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.