yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی:11سالہ بچے کی لاش برآمد،2 ملزم گرفتار

MH Kazmi December 31, 2016 1 min read
Karachi: 11-year-old child's dead body found, 2 suspects arrested
Share this:

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے اغوا اور تہرے قتل کی واردات میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Karachi: 11-year-old child's dead body found, 2 suspects arrested
Karachi: 11-year-old child’s dead body found, 2 suspects arrested

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے دو روز قبل سرجانی ٹاؤن میں 2 خواتین کو قتل کیا تو بچے نے دیکھ لیا۔ ملزمان نے بچے کو اغوا کر کے اسے بھی قتل کردیا، حکام بتاتے ہیں دونوں ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے2 ملزمان 22سالہ شمائل احمد اور 20سالہ فرقان عمر کو گرفتار کیا اور ان سے تفتیش کی تو 3 روز قبل سرجانی ٹاؤن سیکٹر 35بی میں 2 خواتین کے قتل کا نہ صرف معمہ حل ہوا بلکہ ان کے پڑوسی بچےکے اغوا اور اسکے قتل کا بھی انکشاف ہوا ۔گرفتار ملزم شمائل نے انکشاف کیا کہ 3 روز قبل سرجانی ٹاؤن میں قتل کی گئی 50سالہ کشور اور اس کی بیٹی25سالہ اسما اس کی رشتے دار تھی، قتل سے ایک روز قبل دونوں نے ملزم کو طعنے دیئے، جس پر طیش میں آکر اس نے فرقان کو ملایا اور چھریوں کے وار کر کے انہیں قتل کردیا۔مقتول مغوی بچہ خواتین کے پڑوس میں رہتا تھا جس نے قتل کی واردات دیکھ لی تھی جس پر ملزمان نے اسکو موٹرسائیکل پر بٹھا کر اغوا کیا اور سرجانی ٹاؤن کے برفت گوٹھ میں لے کر قتل کردیا،ملزمان کی نشاندہی پر بچے کی لاش، قتل میں استعمال ہونے والا چھرا اور ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی ہے۔بچے کے اغوا اور تہرے قتل کی واردات حل کرنے اور ملزمان کو گرفتار کرنے پر ڈی آئی جی ویسٹ کی جانب سے پولیس پارٹی کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN again took the rigging plan, block the way , Imran Khan
Previous Post ن لیگ نے پھر دھاندلی کا پلان بنالیا،راستہ روکیں گے، عمران خان
Next Post برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا
Britain's new law to combat with terrorism

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.