yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا حملہ، 2 بھارتی اہلکار ہلاک

MH Kazmi December 30, 2016 1 min read
Mujahideen attack in occupied Kashmir, kill 2 Indian troops
Share this:

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شمال میں بانڈی پورہ حاجن علاقہ میں مجاہدین نے بھارتی فورسز پر اچانک حملہ کرتے ہوئے2 بھارتی اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔

Mujahideen attack in occupied Kashmir, kill 2 Indian troops
Mujahideen attack in occupied Kashmir, kill 2 Indian troops

تفصیلات کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو شاہ گھنڈ کے گلشن پورہ محلہ میں اس وقت کیا گیا جب فورسز علاقے کا محاصرہ کررہی تھیں۔ مجاہدین نے دستی بم چلائے اور فائرنگ کی۔ جھڑپ کے بعدمجاہدین نے کریک ڈاؤن ناکام بنا دیا جبکہ وہ بھارتی فورسز کو چکمہ دے کر علاقے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ بعد میں فورسز نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا، اس دوران آبادی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی فورسز نے مجاہدین کے فورسز پر تازہ حملوں کے بعد وادی کے شمال تا جنوب میں شاہراؤں پر چیکنگ اور جامہ تلاشیوں کا نیا سلسلہ شروع کردیا۔ اس دوران پاپہ چھن بانڈی پورہ میں نوجوانوں نے سی آر پی ایف اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جس پر پولیس نے4نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ سری نگر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر بار ایسو سی ایشن نے ہائیکورٹ میں احتجاجی جلوس نکالا اور اسلام و آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی۔ وکلا عدالتی فیصلوں کے علاوہ مغربی پاکستان کے پناہ گزینوں کومقبوضہ ریاست کی ڈومیسائل اسناد کی فرہمی پر احتجاج کر رہے تھے۔وکلا نے کہا کہ ایک منصوبے کے تحت سیاسی نوعیت کے معاملات کو عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے۔ حریت فورم کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ6ماہ کے دوران115سے زائد کشمیریوں کو شہید اور16ہزارسے زائدکوزخمی کیا، پیلٹ گن سے1200 افرادجن میںبیشترنوجوان شامل تھے کی آنکھوں کو نشانہ بنایاگیا۔ فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مقبوضہ علاقے میں قتل عام اور بھارتی فورسز کے دیگر مظالم پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔معروف حریت رہنما اور جموں و کشمیرمسلم لیگ کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو جمعرات کو کٹھوہ جیل سے عدالتی احکام کے تحت رہا کردیا گیا تھا لیکن پولیس نے انھیں دوبارہ جیل کے باہرسے گرفتار کرلیاہے۔ گرفتاری کے بعد بھارتی پولیس نے انھیں نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔ ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ عدالتی احکام اور فیصلوںکو ردی کی ٹوکری کی نذرکررہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Syrian army bomb attack at schools, killed 40 people, including 6 children
Previous Post شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق
Next Post دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا
Frustrated Misbah gave hints of retirement

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.