yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی پی نے محترمہ کی برسی کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کیا، مریم اورنگزیب

MH Kazmi December 28, 2016 1 min read
PPP used Ms anniversary for political purposes, Maryam Aurangzeb
Share this:

 اسلام آباد: وزیر مملكت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں میں رقص كیا گیا اور ڈھول بجائے گئے جو انتہائی غیر مناسب تھے جب کہ پیپلز پارٹی نے محترمہ كی برسی پر عوام كو اپنے سیاسی مقاصد كے لیے اكٹھا كیا۔

PPP used Ms anniversary for political purposes, Maryam Aurangzeb
PPP used Ms anniversary for political purposes, Maryam Aurangzeb

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری پاناما پرسیاست كررہے ہیں، پیپلز پارٹی نے محترمہ كی برسی پر عوام كو اپنے سیاسی مقاصد كے لیے اكٹھا كیا۔ انہوں نے كہا كہ ان كی برسی كے موقع پر جلسے كے جو مناظر تھے اس میں رقص كیا گیا اور ڈھول بجائے گئے جو انتہائی غیر مناسب تھے، بے نظیر بھٹو ایك وژنری لیڈر تھیں، آج پاكستان پیپلز پارٹی كے قائدین ماضی كی بات كررہے ہیں جو مضحكہ خیز ہے، پانچ سال تك ان كی حكومت رہی، اس دوران انہوں نے محترمہ کے قتل کی كوئی تحقیقات نہیں كرائیں، اگروہ اپنے دور میں ایك كمیشن ہی بنا دیتے تو كم از كم وہ اپنی رپورٹ ہی پیش كردیتا۔مریم اورنگزیب نے كہا كہ یہ پیپلزپارٹی اوران كے رہنماؤں كے لیے ایك سوال ہے كہ ایسا كیوں نہیں كیا گیا، ان كو خود اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے كہ وہ قاتلوں كی كم از كم نشاندہی كردیتے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوكو محترمہ بے نظیربھٹو كی سیاسی زندگی سے سیكھنے كی ضرورت ہے كیونكہ وہ ایك بڑی لیڈر تھیں اور ان كی زندگی سے بہت كچھ سیكھا جاسكتاہے، بلاول بھٹو زرداری كے پارلیمنٹ میں آنے سے ان كی بہتر سیاسی تربیت ہوگی۔  ان کا کہنا تھا کہ پاكستان پیپلز پارٹی اعلانات كركے قبل از وقت الیكشن موڈ میں چلی گئی ہے، انتخابات میں ابھی ڈیڑھ سال باقی ہے، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ كا اعلان كرنا تھا لیكن یہ بات واضح ہے كہ پاكستان كی عوام نے لانگ مارچ اور دھرنے كی سیاست كو مسترد كردیا ہے جب كہ ایك اورسیاسی جماعت پچھلے تین سال سے دھرنے اور مارچ كی سیاست كركے مایوس ہو چكی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Near Pano Aqil bus crash kills 5, injures 12
Previous Post پنوعاقل کے قریب بس حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی
Next Post عوام نے خدمت کے سفر میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کی سیاست کو دفن کردیا، شہباز شریف
People buried in the politics of opening to the elements in the service travel , Shahbaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.