yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

بلاول بھٹو کو بچہ کہنے والوں پر تف ہے، بھارتی ہٹ دھرمیوں ، دہشتگردوں، خواتین پر تشدد سمیت لاقانونیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں تک کیخلاف سب سے بلند آواز بلاول بھٹو زرداری کی ہے، ملک منیر احمد

MH Kazmi December 21, 2016December 21, 2016 1 min read
malik-muneer-ahmed
Share this:

بلاول بھٹو کو بچہ کہنے والوں پر تف ہے، بھارتی ہٹ دھرمیوں ، دہشتگردوں، خواتین پر تشدد سمیت لاقانونیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں تک کیخلاف سب سے بلند آواز بلاول بھٹو زرداری کی ہے

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما ملک منیر احمد نے یس اردو نیوز کوبیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو

malik-muneer-ahmed
malik-muneer-ahmed

زرداری محترمہ شہید کے بیٹے اور ان کے تربیت یافتہ انہتائی زیرک سیاستدان ہیں جنہوں نے بہت کم وقت میں قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے انہوں نے کہا کہ محترمہ شہید کی طرح بلاول بھٹو نے بھی بہت کم وقت میں سیاست کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں اور ان کے مخالفین 60، 65 اور70 سال کے ہوکر بھی تین تین دفعہ حکومت کر کے بھی ابھی تک میچور نہیں ہو سکے جبکہ آج بھی جہاں بلاول بھٹو زرداری  دہشت گردی کےخلاف سب سے بلند آواز ہیں وہیں بلاول کی للکا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی سب سے زیادہ بلند ہے ۔ محترمہ شہید کی طرح بلاول بھٹو زرداری نے بھیخواتین پر تشدد اور ان کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے خلاف سب سے زیادہ بلند آواز میں ان عناصر کو چینلج کیا ہے بلاول ان عناصر کے دشمن اور ان کو بچہ کہنے والے  دہشت گردوں کے حامی ہیں ان کو ڈوب مرنا چاہیے  تف ھے ان لوگو ں پر

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
zaheer-satti
Previous Post ُپنجاب میں دہشتگردوں کے صفائے کیلئے بلاول بھٹو نیشنل ایکشن پلان شروع کروائیں گے، وزیر داخلہ اور پنجاب حکومت کی بددیانتی نے پنجاب کو محروم رکھا، ظہیر ستی
Next Post مصباح الحق نے ’ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ جیت لیا
Misbah-ul-Haq won the 'Spirit of Cricket award.

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.