yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘عامر خان کو فلم بیچنے کا ہنر آتا ہے’

MH Kazmi December 21, 2016 1 min read
Amir Khan becomes to film seller skill
Share this:

معرف اداکار ایک بار پھر فعال نظر آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں انھیں انڈیا کی ریاست ہریانہ کے چھوٹے شہروں کے چوک چوراہوں پر ٹوٹی پھوٹی ہریانوی بولی میں گفتگو کرتے دیکھا گیا ہے۔

Amir Khan becomes to film seller skill
Amir Khan becomes to film seller skill

_93058887_47ea4fdd-b9f3-49b5-ad98-cf9b3169d6cb _93058889_036919172-1 _93058890_5a59a7d9-823c-448e-8748-ab781128931b _93058891_121aeb85-217f-44f0-8cba-df211d224f8eعامر ہریانہ کے بھوانی میں ایک متوسط خاندان کی شادی میں دلہن کی جانب سے شریک ہوئے تھے۔ عامر کی ‘فیٹ ٹو فٹ’ مہم ان دنوں میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔

اس میں عامر اپنے موٹے اور توند والے جسم سے فٹ اور چست درست نوجوان میں تبدیل ہونے والی تصاویر کے ذریعہ لوگوں کو پیغام دیتے نظر آ رہے ہیں۔

دراصل عامر خان کی اس تازہ سرگرمی میں ہی ان کی کامیابی کا راز پوشیدہ ہے۔ اسی سرگرمی کو بالی وڈ میں ‘پروموشنل فنڈا’ کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ اس معاملے میں بھی عامر خان اپنے کام کی طرح ہی فرفیکشنسٹ کہے جاتے ہیں۔

پروموشن کے ان نت نئے طریقوں پر عامر کو بہت یقین ہے اور وہ اس کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

ہر فلم کے پروموشن کے لیے عامر الگ الگ حکمت عملی اختیار کرتے ہیں جو بالکال نئی اور مؤثر ہوتی ہے۔ وہ ہمیشہ اسے ‘ون مین’ شو کے طور پر عملی جامہ پہناتے ہیں۔

19 دسمبر سنہ 2014 کو ریلیز ہونے والی فلم ‘پی کے’ کو پرموٹ کرنے کے لیے عامر نے بھوجپوری سیکھی تھی۔ فلم کے ‘فرسٹ’ لک کے ساتھ ہی جاری کیے گئے پروموشن پوسٹر میں عامر بھوجپوری بولتے ہوئے نظر آئے تھے۔

یہی نہیں بلکہ عامر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھوجپوری میں ہی میسجز لکھنے شروع کر دیے تھے، جس سے ناظرین میں ان کی فلم ‘پی کے’ کے سلسلے میں تجسس بڑھتا گیا۔

فلم کے پروموشن کے لیے عامر خان نے مجسموں کا استعمال کیا تھا، جو تھيئٹروں میں رکھے گئے تھے اور جب ناظرین ان مجسموں کے پاس جاتے تو عامر ان سے بھوجپوری میں بات کرتے نظر آتے۔ دراصل، ان مجسموں میں عامر کی ریکارڈ شدہ آواز تھی۔

فلم ‘دھوم 3’ کے پروموشن کے دوران آغاز میں عامر غائب نظر آئے۔ یہ ان کے اور یش راج فلمز کے درمیان کشیدگی کے طور پر پیش کیا گیا اور میڈیا میں اس پر گرما گرم بحث رہی۔ لیکن کلائمیکس پر جب پردہ اٹھا اور تیسرے راؤنڈ کے پروموشن میں عامر ہر چھوٹے بڑے مرکز پر عوام سے روبرو ہوئے تو ان کے آنے کی خبر بھی سرخیوں میں رہی۔

اس طرح فلم پر مسلسل بحث جاری رہی اور فلم کو زبردست کامیابی ملی۔ یہ سب عامر خان کی پلاننگ کا ایک محض ایک حصہ تھا۔ فلم ‘پیپلی لائیو’ کو پرموٹ کرنے کے لیے عامر نے اس وقت مہنگائی سے پریشان عوام کے سامنے اس فلم کا گانا ‘مہنگائی ڈائن كھايت ذات ہے …’ کے اوریجنل گلوکاروں کو متعارف کرنے کے علاوہ مالز اور بہت سے دوسرے مقامات پر لائیو پرفارمینسز کروائے۔

اتنا ہی نہیں عامر نے خود اس فلم کے پروموشن کے دوران ڈرم بجا کر بھی میڈیا اور ناظرین کو متوجہ کیا۔ فلم ‘گجني’ کی ریلیز سے پہلے عامر نے تمام گنجے لوگوں کی ایک ٹیم کے ساتھ اپنی فلم کا پرموشن کیا۔

فلم کے پروموشن کے لیے سڑکوں پر استرا لے کر بھی گھومے اور اپنے بعض شائقین کے ‘گجنی، سٹائل’ میں بال بھی بنائے اور یہ سب اخبارات کی سرخیاں بنیں۔ پورے جسم پر ٹیٹو والے پوسٹرز کو دیکھ کر ناظرین پہلے سے ہی پرجوش تھے اور جب عامر نے اس میں اپنی حکمت عملی شامل کی تو پھر فلم سپر ہٹ رہی۔

فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے پروموشن کے دوران عامر کی کاروباری سوچ اپنے عروج پر نظر آئی۔ عامر نے اس فلم کے پروموشن کے دوران بہروپیے کی شکل اختیار کی اور کبھی آٹو رکشے سے گھومتے نظر آئے، تو کبھی گاؤں کے سکولوں میں بچوں کے درمیان چائے لے کر پہنچ گئے۔

فلم ریلیز ہونے سے پہلے عامر خان الگ الگ بہروپ میں ملک کے مختلف شہروں میں گھومتے رہے۔ عامر خان کا بہروپ اتنا نیا اور بناوٹی تھا کہ کوئی انھیں پہچان ہی نہیں پایا۔

فلم ‘منگل پانڈے’ کی ریلیز سے پہلے جو انٹرویوز ہوئے، ان میں عامر خان نے تمام جرنلسٹس سے اپنی مونچھیں کھینچنے کے لیے کہا تاکہ وہ جانچ سکیں کہ یہ اصلی ہیں یا نقلی۔ اس طرح کی چھوٹی چھوٹی لیکن انٹیریکیو مارکیٹنگ سٹریٹجی سے عامر اپنی فلموں کے بارے میں تجسس پیدا کرتے ہیں۔

عامر خان فلم ‘تلاش’ کے لیے ممبئی کے کرائم رپورٹرز سے ملے تھے۔ جہاں انھوں نے کرائم رپورٹنگ کی فیلڈ میں ہونے والی پریشانیوں پر بات کی تھی اور اس کے ساتھ ہی کرائم رپورٹرز کے بارے میں معلومات حاصل کی تھیں۔

فلم ‘لگان’ کے لیے عامر خان نے جو مارکٹنگ حکمت عملی اپنائی اس سے سب دنگ رہ گئے تھے۔ ‘لگان’ کے پروموشن میں عامر لگان کے تمام اہم کرداروں کے ساتھ فلمی لباس میں ہی مختلف مالز اور عوامی مقامات پر پہنچے تھے۔

اتنا ہی نہیں پوری ٹیم نے مالز میں ‘لگان’ فلم کی وضع قطع میں کرکٹ بھی کھیلی تھی۔ اور ان کی یہ مارکیٹنگ حکمت عملی اپنا کام کر گئی۔

اتنا ہی نہیں عامر نے ‘لگان’ کی ریلیز سے پہلے کرکٹ کی دنیا کے معروف کھلاڑی سچن تندولکر کو فلم دکھا کر بھی شہ سرخیوں میں رہے تھے۔

بالی وڈ میں فلم پروموشن کو فلم بنانے میں آنے والے اخراجات ایک حصہ سمجھا جاتا ہے اور اس پر بھاری بھرکم رقم بھی خرچ کی جاتی ہے، لیکن عامر کی سوچ مختلف ہے۔

فلم کے سینیئر مبصرین اجے برہماتماج کے مطابق، ‘فلم سازی پر عامر کی جتنی توجہ مرکوز ہوتی ہے اس سے کئی گنا زیادہ توجہ وہ فلم کے پروموشن پر دیتے ہیں۔ عامر نے فلم پروموشن کے لیے خاص پروموشن ٹیم بنا رکھی ہے۔

عامر کی فلموں کی مارکٹنگ ایجنسی ‘سپائس’ کی سربراہ شلپا ہانڈا کہتی ہیں: زیادہ تر حکمت عملی عامر کے ذہن میں ہوتی ہیں جسے ہم ہر ممکن طور پر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی کبھی ہم اپنے خیالات بھی ان پر ظاہر کرتے ہیں لیکن ان کا انحصار عامر کی پسند و ناپسند پر ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PIA and charity of black goats by Javed Sadiq on today
Previous Post پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ
Next Post برلن میں ٹرک حملہ: کب کیا ہوا؟
Truck Attack Berlin: When did this happen?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.