yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ باسٹھ کی دنیا ہے ؟

MH Kazmi December 20, 2016 1 min read
This is world of sixty-two? by Wajahat ullah khan on today
Share this:

گذشتہ سنیچر (دس دسمبر) کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حسبِ توقع دو تین چینلز کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ اس موقع پر اسٹوڈیو میں آ کر یا بذریعہ ڈی ایس این جی کچھ کہہ دیجیے۔ایک این جی او نے نیوتا دیا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہم نے سول سوسائٹی کی ایک واک منظم کی ہے۔آپ بھی آجائیں تو اچھا لگے گا۔ایک سیمینار کے منتظمین نے بھی کچھ ایسے ہی جذبات کا اظہار کیا۔مجھے ہر اہم عالمی دن بالخصوص انسانی حقوق کے دن اس طرح کی سرگرمیاں منظم کرنے والوں کے اخلاص پر قطعاً کوئی شبہہ نہیں۔مگر شائد بڑھتی عمر کے ساتھ آنے والے سنکی پن کے سبب مجھ جیسے لوگ اس نتیجے پر پہنچ رہے ہیں کہ کسی بھی مسئلے کے کنوئیں سے بھر بھر پانی ڈول نکالنے سے کیا فائدہ جب اس کنوئیں میں پڑا کتا نکالنے کی سکت ہی نہیں۔

عدم مساوات نامی اس کتے کو سب جانتے ہیں مگر دن بدن یہ اتنا پھولتا جا رہا ہے کہ شائد ایک دن ہمیں یہ متعفن کنواں ہی ترک کرنا پڑ جائے۔عدم مساوات دو دھاری تلوار ہے کچھ کو اتنی طاقت دے دیتی ہے کہ باقیوںکے پاس مزاحمت کے لیے بھی کچھ نہیں بچتا۔اب تو لگتا ہے کہ ترقی وہ جال ہے جس میں چند لوگ پوری دنیا کو جکڑ کے دائمی غلام بنانا چاہتے ہیں۔یہ اتنے طاقتور ہو چکے ہیں کہ ریاست کا ادارہ بھی ان کے آگے کچھ نہیں بیچتا۔بات اب محرومی اور نا محرومی کے سوال سے آگے بڑھ کے جینے اور مرنے کی حدود میں داخل ہو چکی ہے۔

آج کی نام نہاد ترقی یافتہ دنیا کی شکل کچھ یوں ہے کہ دنیا کی ایک فیصد آبادی ( آٹھ کروڑ ) کے قبضے میں جتنے وسائل ہیں وہ باقی ننانوے فیصد آبادی ( سات ارب بانوے کروڑ )کے زیرِ تصرف وسائیل کے برابر ہیں۔ صرف چھ برس پہلے تک اس دنیا کے تین سو اٹھاسی امیر ترین لوگوں کے قبضے میں جتنی دولت تھی وہ اس دنیا کی آدھی آبادی ( چار ارب )کے زیرِ تصرف مجموعی وسائل سے بھی زیادہ تھی۔ دو ہزار چودہ میں ان تین سو اٹھاسی امیر ترین افراد کی تعداد گھٹ کے اسی رھ گئی اور آج صرف باسٹھ امیر ترین افراد  آدھی دنیا کے برابر دولت کے مالک ہیں۔

یہ باسٹھ جو ایک بس میں سما سکتے ہیں، انھوں نے باقی دنیا کو بے بس کر رکھا ہے۔اگلے دو برس میں یہ باسٹھ بھی گھٹ کے پچاس رھ جائیں گے۔اور اگر یہی رفتار رہی تو سن دو ہزار تیس میں صرف ایک امیر العالم (سپر رچ ) ہی پوری دنیا کے وسائل کنٹرول کر رہا ہوگا (مگر مجھے خوش فہمی ہے کہ شائد ایسا دن نہ آئے )۔

ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی اور عالمگیری معیشت کا تصور غربت اور عدم مساوات بڑھا نہیں رہا کم کر رہا ہے۔مثلاً ایک ارب تیس کروڑ بھارتیوں میں سے چالیس کروڑ اب متوسط طبقہ کہلاتے ہیں۔چین کی چالیس فیصد آبادی پچھلے بیس برس کے دوران انتہائی غربت سے نکل کر نیم متوسط معاشی دائرے میں داخل ہو چکی ہے۔پاکستان میں بس خیابان ِ معیشت( اکنامک کاریڈور ) مکمل ہونے کی دیر ہے۔ سب بنیادی دلدر دور ہوجائیں گے۔

مگر میں آئی ایم ایف ، عالمی بینک جیسے ساہو کاروں اور آکسفیم جیسی عالمگیر فلاحی تنظیموں کے اعداد و شمار کس چولہے میں ڈالوں جو ہماری ترقی یافتہ دنیا کی مجموعی تصویر یہ دکھا رہے ہیں کہ دو ہزار دس سے پندرہ کے درمیان صرف پانچ برس میں اس دنیا کی آدھی آبادی کی دولت میں اکتالیس فیصد کمی ہوئی ہے اور امیر ترین باسٹھ افراد کی مجموعی دولت پانچ کھرب ڈالر سے بڑھ کر تقریباً پندرہ کھرب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

مگر یہ پندرہ کھرب ڈالر تو وہ ہیں جو نظر آ رہے ہیں۔ پرانے زمانے میں بدشکل خونخواردیو زاد جادوگر دل کش  پریوں کو کوہِ قاف کے قلعے میں قید رکھتے تھے جہاںشہزادہ گلفام کے سوا کسی آدم زاد کو قدم رکھنے کی ہمت بھی نہیں ہوتی تھی۔آج کی دنیا میں یہ کوہ قاف پانامہ ، برمودا ، کیمن آئی لینڈ ، ورجن آئی لینڈ  وغیرہ جیسے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے مالیاتی قلعوں میں لکشمی دیوی کو ان دیو زادوں کی تحویل میں رکھا جاتا ہے جنھیں آپ بینکرز اور ٹیکس ایکسپرٹس اور چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کمپنیاں سمجھتے ہیں۔ان طلسماتی کوہ قافوں کے لاکرز میں امیر ترین افراد ، اداروں اور ملٹی نینشل کمپنیوں کے لگ بھگ اسی کھرب ڈالر ٹیکس اور احتساب کی گرم ہواؤں سے محفوظ پڑے ہیں۔

کرپشن اور ٹیکس چوری پر نگاہ رکھنے والے سرکردہ عالمی اداروں اور ماہرین کے مجموعی اندازوں کا اوسط نکالا جائے تو نقشہ یوں ہے کہ باقی چور تو رہے، ایک طرف صرف بین الاقوامی کمپنیاں ہی ہر سال درجنوں ریاستوں میں ایک سو ارب ڈالر کی ٹیکس چوری کرتی ہیں۔اگر آف شور کمپنیوں کے لاکرز میں پڑے یہ اسی کھرب ڈالر باقاعدہ عالمی معیشت کا حصہ بن جائیں تو ان سے ریاستوں کو ایک سو نوے بلین ڈالر کی سالانہ کی اضافی ٹیکس آمدنی ہو سکتی ہے۔

اس وقت براعظم افریقہ کی تیس فیصد دولت کے بارے میں اندازہ ہے کہ وہ سمندر پار اکاؤنٹس میں جمع ہے۔ اگر یہ تیس فیصد افریقی معیشت کا حصہ بن جائیں تو افریقی ممالک کو چودہ ارب ڈالر سالانہ کا اضافی ٹیکس مل سکتا ہے۔ اتنی رقم ہر افریقی بچے کو اسکول بھیجنے کے لیے کافی ہے۔مگر یہ اعداد و شمار جمع کرنے والے مورکھ یہ نہیں جانتے کہ مقصد ہر بچے کو تعلیم یافتہ اور صحت مند بنانا ہی ہوتا تو آف شور اکاؤنٹس کا وجود ہی کیوں ہوتا ؟

حل کیا ہے ؟ بے لگام انسانی لالچ اور سامنے والے کے خون کا آخری قطرہ نچوڑ کر پی جانے والے ڈریکولائی نظامِ معیشت کو عوام دوست بنانے کے لیے بظاہر کوئی ٹھوس شریفانہ حل نہیں۔مگر پنڈت لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر آف شور بینکنگ کو ریاستی بینکنگ نظام میں ضم کرنے پر سب ریاستیں متفق ہو جائیں ، اگر یہ اصول کہ ’’ سب کو ٹیکس دینا چاہیے ’’ اس اصول سے بدل جائے کہ ’’ سب سے ٹیکس لینا چاہیے ’’ اور اگر یہ تہیہ کر لیا جائے کہ جو بھی ٹیکس  وصولا جائے گا وہ بنیادی عوامی سہولتوں اور ادارتی اصلاحات پر ہی خرچ ہوگا اور اگر زیادہ سے زیادہ آمدنی اور کم سے کم آمدنی کے تفاوت کو کنٹرول کرنے کا نظام بنا لیا جائے تو شائد اس گلوبل ولیج میں باسٹھ چوہدری اور سات ارب بانوے کروڑ غلام نہ ہوں۔

مگر میرا بالکل زاتی خیال یوں ہے کہ اگر بلے کو دودھ کی رکھوالی سے پرے کر دیا جائے تو بنیادی حقوق سے نتھی اسی فیصد مسائیل کو نتھ ڈالی جا سکتی ہے۔لیکن ، چونکہ ، چنانچہ ، تاہم ، البتہ کی عادی اس دنیا میں دودھ کی رکھوالی پر بیٹھے بلے کے گلے میں گھنٹی باندھے گا کون؟

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The reaction style on Difficulties by Dr. Waqar yousuf Azeemi on today
Previous Post مشکلات پر ردِ عمل کے انداز
Next Post یہ بھارتی فلمیں کیوں
Why this is Indian films by Abdul Qadir Hassan on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.