
Ex-President of Pakistan Asif Ali Zardari in Pakistan
کراچی(ایس ایم حسنین)سابق صدر آصف علی زرداریمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ 23دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے اور کچھ دیر میں اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری غیر علانیہ طور پر علاج اور کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک منتقل ہوگئے تھے اور کافی عرصہ تک ہر طرح کے حالات میں دوبئی سے پارٹی معاملات چلا رہے تھے اس دوران بہت سی باتیں ہوئیں مگر صدر آصف علی زرداری نے اپنا

Ex-President of Pakistan Asif Ali Zardari in Pakistan
کوئی موقف نہیں دیا مگر اب آخر کار وہ پاکستان آمد کا اعلان کر چکے ہیں اور بہت سی مثبت اور منفی تبدیلیوں کے بارے میں کھل کر اپنا موقف بیان کریں گے ۔








