counter easy hit

ڈرون کےذریعے سامان کی پہلی ترسیل

The delivery of goods through Dronz

The delivery of goods through Dronz

بین الاقوامی رٹیلراور انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف آن لائن دکان امیزون نےخریدےگئےسامان کی ترسیل کا سلسلہ ڈرون کےذریعے شروع کردیاہے۔ خریداری کے 13منٹ بعد ہی ڈرون نے سامان خریدار کے گھر پہنچا دیا۔

کمپنی کےبانی جیف بیزوس نےڈرون کےذریعےکی جانے والی دنیاکی پہلی ڈلیوری کی تصدیق کی۔ اس نظام کو امیزون پرائم ایئرکانام دیاگیاہے جو ابھی برطانیہ کے شہر کیمبرج میں دستیاب ہے۔کیمبرج میں ایک خریدارنےانٹرنیٹ سےامیزون فائرٹی وی باکس کا آرڈر دیا جس کےصرف13منٹ بعدہی خریدار کو اس کا سامان پاپ کارن کےپیکٹ کے تحفے کے ساتھ گھر پہنچا دیاگیا۔ڈرون کے ذریعے 5 پونڈ وزنی سامان30 منٹ کے اندر خریدار تک پہنچایاجاسکےگا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website