yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صرف این ایس کی سنو!

MH Kazmi December 15, 2016 1 min read
Just listen to the NS. by Hafiz Imran on today
Share this:

یہ 2015 کے آخری مہینوں کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔ پی سی بی کی دوسری منزل پر واقع پاکستان سپر لیگ کے شعبہ مارکیٹنگ میں سب اپنے اپنے کام میں مصروف تھے کوئی سر جھکائے، کوئی کمپیوٹر پر نظریں جمائے تو کوئی لیپ ٹاپ میں مصروف تھا۔ ایک نوجوان شعبہ مارکیٹنگ کی سربراہ کے پاس آیا دھیرے سے کچھ بولا تو جواب میں ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ نے غیر معمولی انداز میں باآواز بلند کہا…. ”ڈونٹ لسن اینی ون، اونلی این ایس“ یہ تمام سننے والوں کے لیے اپنے شعبے کے سربراہ کی طرف سے واضح پیغام تھا کہ پی ایس ایل کے معاملات میں جسکو سب سے زیادہ اہمیت دینی ہے وہ ہیں چئیرمین گورننگ کونسل پاکستان سپر لیگ مسٹر نجم سیٹھی۔این ایس آج جب ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کو ایک الگ کمپنی بنا دیا گیا ہے تو شعبہ مارکیٹنگ کی سربراہ کے الفاظ کانوں میں گونجتے ہیں کہ کسی کی بات مت سنو سوائے نجم سیٹھی کے تو اندازہ ہوتا ہے کہ اس پراجیکٹ کے لئے سب سے زیادہ دلچسپی کس نے لی اور کوششیں کس کی تھیں۔ اب اگر اسے کمپنی بنایا جا رہا ہے تو اس کے پیچھے بھی بڑا ہاتھ نجم سیٹھی کا ہی ہے۔ اس فیصلے پر خاصی تنقید بھی ہوئی ہے لیکن بعض ماہر اور تجربہ کار افراد کی نظر میں کمپنی سے معیار بہتر ہو گا۔ پی ایس ایل کے سابق پراجیکٹ ہیڈ اور پہلے ایڈیشن کے ایونٹ ڈائریکٹر سلمان سرور بٹ کہتے ہیں کہ لیگ کے معاملات کمپنی بننے کے بعد زیادہ بہتر انداز میں چلائے جا سکتے ہیں زیادہ بہتر ہیومن ریسورس لیا جاسکتا ہے۔ سو الگ کمپنی بنانے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کام کرنے میں آزادی ہو گی۔ دوسری طرف پی سی بی کے سابق چیئرمین خالد محمود بھی متفق ہیں کہ بورڈ کی زیر اثروانتظام سپر لیگ کو کمپنی بنانے کے مثبت نتائج سامنے آ سکتے ہیں اور بظاہر یہ غلط فیصلہ نہیں ہے۔ اب آئندہ برس اس کا دوسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے۔ امید ہے پہلے سال سے بہتر انتظامات دیکھنے کو ملیں گے۔ پہلے ایڈیشن کی بات کی جائے تو یہ خاصا کامیاب تھا بلکہ توقعات سے بڑھ کر خود نجم سیٹھی بھی اعتراف کر چکے ہیں کہ کرکٹ بورڈ کے اندر کے لوگوں کو بھی یقین نہیں تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد ہو جائے گا یہ تو کوئی بھی نہیں سوچ رہا تھا کہ پہلاایونٹ اتنا کامیاب اور شاندار ہو جائے گا اور شاید یہ خود نجم سیٹھی کو بھی اندازہ نہ ہو کہ پی ایس ایل پہلے سال ہی کامیاب ہو گی ناصرف کامیاب ہو گی بلکہ مالی منافع کمانے کا سبب بھی بنے گی۔ جب کہ اس کے انعقاد سے پہلے سب سے بڑا خدشہ مالی خسارے کا ہی تھا۔ یوں پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن توقعات کے برعکس مثبت تاثر چھوڑنے دنیا بھر میں دیکھنے والوں کو متاثر کرنے اور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا اس ایونٹ کی کامیابی ایسے ہی حیران کن اور غیر متوقع تھی جیسا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیت جائے اور کسی کو یقین نہ آئے حتی کہ خود کھلاڑیوں کو بھی۔ پاکستان سپر لیگ کے سٹاف اور اس سے جڑے لوگوں کے لیے پہلے ایونٹ کی کامیابی یقینی طور پر غیر متوقع ہی تھی۔ ہم نے تو دبئی کرکٹ سٹیڈیم کے باہر وہ مناظر دیکھے ہیں کہ دبئی کا شیخ زید سٹیڈیم ”منی پاکستان“ کا منظر پیش کر رہا تھا۔ سٹیڈیم کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے تھے تو سٹیڈیم کے باہر پاکستان کا روایتی رنگ بھی نظر آ رہا تھا حتی کہ ٹکٹیں بھی بلیک ہوتی رہیں اور ہمیں اپنے دوستوں کے لیے فری پاسز کا بندوبست بھی کرنا پڑا۔ لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پرستار ہر میچ میں بھرپور حمایت کے لیے موجود رہتے تھے۔ پلے آف اور فائنل کا تو رنگ ہی نرالا اور منفرد تھا۔ اب ایونٹ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں گزشتہ سال کی طرح عروج پر ہیں۔ گزشتہ سال کے کامیاب تجربے کی بعد انتظامی معاملات چلانے والے کئی اہم لوگ اس مرتبہ پی ایس ایل مینجمنٹ کا حصہ نہیں ہیں۔ تاہم پہلی کامیابی کے بعد اس مرتبہ دنیا بھر سے زیادہ نظریں اس لیگ کی منتظر ہوںگی۔آئندہ سال ہونے والے دوسرے ایڈیشن کے بعد پاکستان سپر لیگ لمیٹڈ بن جائے گی آئندہ اس کے تمام معاملات پانچ رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز چلائیں گے۔ پہلے ایڈیشن کی طرح اگر اس مرتبہ بھی مقابلے جاندار ہوئے تو یہ مقبولیت اور پسندیدگی کے نئے ریکارڈز بھی قائم کرے گی۔ جسٹن بیبر کو افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کی خبریں بھی سننے کو مل رہی ہیں۔ لاہور میں فائنل ہونے کے امکانات خاصے کم ہیں۔ پورا ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔ اس مرتبہ بھی پی ایس ایل کے معاملات کو دیکھتے ہوئے تنقید کا سامنا صرف نجم سیٹھی کو ہے کیونکہ وہی روح رواں ہیں اسی لئے وضاحتیں دینے کے لئے بھی انہیں ہی سامنے آنا پڑتا ہے۔ جیسا کہ ”ڈونٹ لسن اینی ون اونلی این ایس“ اس منصوبے کے جاری رہنے سے ملکی کرکٹ کو فائدہ تو ہو سکتا ہے اس کی شفافیت قائم رکھنے اور نمایاں سٹیک ہولڈرز کے لئے قواعدوضوابط بھی بنانا ضروری ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی بدمزگی سے بچا جا سکے۔ سپر لیگ کو کمپنی بنانے سے کچھ سنجیدہ سوالات کرکٹ بورڈ کے اعلی افسران کے حوالے سے سامنے آئے ہیں۔ کیا واقعی پی سی بی کے بااثر افراد ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں یا پھر معاملہ کوئی اور ہے اگر کوئی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے تو پھر شہریار خان اور نجم سیٹھی اتنے بے بس کیوں ہیں؟ ؟ ؟

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Our captive media of Rating by Nusrat Javed on today
Previous Post ریٹنگ کا اسیر ہمارا میڈیا
Next Post نوے کی دہائی والی سیاست
Nineties politics by Javed Siddiqui on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.