yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بے بس بکریاں

MH Kazmi December 15, 2016 1 min read
Helpless Goats by Abdul Qadir Hassan on today
Share this:

عمر عزیز نے یہ اطلاع دی ہے کہ موسم تو بدلتے رہتے ہیں اور بدلتے رہیں گے اصل مسئلہ انسانی جسم کی عمر کا ہے جوموسم کی تبدیلی کی محتاج رہتی ہے، موسم گرم ہوتا ہے تو گرمی جسم کے اندر سرائیت کر جاتی ہے موسم سرد ہوتا ہے تو سردی جسم کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے اور گرم کپڑے اور ہیٹر وغیرہ اس سردی کو قابل برداشت نہیں کر پاتے اس لیے گرمی ہو یا سردی دونوں موسم برداشت کرنے کی قوت چاہتے ہیں۔

میں چند دن قبل گاؤں میں تھا تو وہاں سردی کے ٹھنڈے ہاتھ جسم کو کپکپا رہے تھے، اب میں جب پہاڑی گاؤں کی سردی سے بھاگ کر لاہور میں آیا ہوں تو جیسے سردی بھی ٹکٹ کٹا کر میرے ساتھ ہی لاہور پہنچ گئی ہے یہاں کپڑے ہیں کمبل وغیرہ ہیں ہیٹر ہیں سردی کا توڑ کرنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر سردی بھی ہے اور رفتہ رفتہ اپنی جوانی کی طرف بڑھ رہی ہے اور اس کی رفتار کو روکنا آسان نہیں۔

ہمارے ایک بزرگ لاہور آ گئے اور یہاں انھیں جب ایک دوست ملا اور پوچھا کہ خیریت تو ہے کہ آپ لاہور آئے ہیں۔ لاہور کوئی تب آتا تھا جیسے یہاں کی ہائی کورٹ میں اس کا کوئی مقدمہ ہو یا بیماری جس کا علاج لاہور میں ہی ہوتا ہے لیکن جب ہمارے بزرگ نے اپنے اس دوست سے کہا کہ میں نہ بیمار ہوں نہ کوئی مقدمہ وغیرہ ہے بس سردی ہے جو وادی سون میں ڈیرہ ڈال کر بیٹھی ہے اور قدم بہ قدم بڑھتی چلی جا رہی ہے چنانچہ میں  اس سے بھاگ کر لاہور آ گیا ہوں اور اہل لاہور کی مہربانی جو اس ٹھٹھرتے ہوئے پردیسی کو برداشت کررہے ہیں اور اسے سردی سے بچا کرگرمی پہنچا رہے ہیں۔

ایک زمانہ تھا جب ہمارے پہاڑی سرد گاؤں سے کوئی گرم شہر لاہور آتا تھا تو اسے تسلی دی جاتی تھی کہ لاہور کی راتیں ٹھنڈی ہوتی ہیں لیکن یہ اس وقت کی بات ہے جب لاہور کے قریب راوی بہتا تھا اور رات کو اس کے پانی پر سے گزر کرآنے والی ہوا قدرے خشک ہو جاتی تھی اور لاہور کی رات ٹھنڈی ہو جاتی تھی۔ ملکہ عالم نور جہاں نے بھی کسی ایسے ہی لاہور کا لطف لیا ہو گا جب اس نے اس شہر کے بارے میں یہانتک کہہ دیا کہ جان دے کر لاہور کے نام سے ایک دوسری جنت خریدی ہے۔

جاں دادہ ایم و جنت دیگر خریدہ ایم

یعنی ’’لاہور را بجان برابر خریدہ ایم‘‘ وقت گزرتا ہے موسم بدلتے ہیں اور موسموں میں گزر بسر کرنے والے انسان بھی ساتھ ساتھ بدلتے جاتے ہیں۔ گرمی ہو یا سردی انسان سب کچھ برداشت کرتا ہے۔ آخر یہی انسان ہیں جو ایشیا کی گرمی کی یادیں لے کر یورپ کے سرد ملکوں میں محنت مزدوری کے لیے پہنچ جاتے ہیں اور اپنے گھروں اور اہل و عیال کو یاد کر کے آنسو بہاتے ہیں۔ ایک ایسے ہی اداس پاکستانی نے گھر خط لکھا کہ یہاں سردی کا حال یہ ہے کہ جب آپ لوگوں کی یاد میں آنکھوں سے آنسو نکلتا ہے تو وہ گالوں پر آ کر جم جاتا ہے اس طرح موسم بھی انسان کا امتحان لیتے ہیں اور انسان بھی ان موسموں کا مقابلہ کر کے اپنی قوت اور برداشت کو آزماتے ہیں۔

یہ گرم موسم سے سرد موسموں میں آنے والے کی ایک آپ بیتی ہے لیکن اس کے باوجود کہ گھر والوں کی یاد میں بہنے والا آنسو گالوں پر آ کر جم جاتا ہے پھر بھی انسان گرم موسموں سے نکل کر ان سرد موسموں میں پہنچ جاتے ہیں۔ روزی روز گار کی ضرورت اور حالات انسان کو کہیں سے کہیں لے جاتے ہیں یہ سلسلہ بہت پرانا ہے اور موسموں کے ساتھ چلتا ہے اور چلتا رہے گا۔ انسان کی سخت جان دیکھئے کہ یہ اپنی کسی ضرورت کے تحت ہر موسم برداشت کرتا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے جب تک کوئی انسان اپنی مرضی کے خلاف کسی جگہ منتقل ہو جاتا ہے تب تک انسانوں کی آزمائش کا یہ سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ حالات انسانوں کی ضرورت اور خواہش کے پابند نہیں ہوتے بلکہ انسان حالات کے مطابق اپنی زندگی بدل دینے پر مجبور ہوتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں ایک چرواہا سخت سردی میں صبح منہ اندھیرے اپنے ریوڑ کو باڑے سے نکالتا ہے۔

باڑے میں بند بکریاں باہر نکلنے سے انکار کر دیتی ہیں اور رات کے آرام کو عزیز سمجھتی ہیں لیکن چرواہے کی سختی ان کو اس آسائش سے نکال دیتی ہے اور پھر سیدھی پہاڑوں کی سمت لے جاتی ہے وہ راستے میں کسی  ٹھنڈے تالاب سے پانی پیتی ہیں اور پھر نہ جانے کیا سوچتی ہوئی سامنے کسی پہاڑی کی سمت چرواہے کے حکم پر چلنا شروع کر دیتی ہیں۔ دن بھر وہ ایک سے دوسرے پہاڑ پر سبزے کی تلاش میں گھومتی پھرتی ہیں اور رات کو تھکی ماندی چرواہے کے حکم پر گھر کی راہ لیتی ہیں جہاں ایک چار دیواری میں بند کر دی جاتی ہیں اور کچھ دیر ایک دوسرے سے لڑ لڑا کر تھک جاتی ہیں اور سو جاتی ہیں۔

آپ نے یہ سوئی ہوئی بکریاں نہیں دیکھیں ورنہ کسی جاندار کی یہ کیفیت بھی دیکھ پاتے جو دن بھر کی مشقت کے بعد رات کے وقت اسے آرام کے لیے ملتی ہے اور پھر صبح سویرے وہی زندگی جو کل گزری تھی۔ چرواہے صبح سویرے بیدار ہوتے ہیں اوران کا پہلا کام اس سوئے ہوئے ریوڑ کو اک نگاہ دیکھنا ہوتا ہے کہ ان پر یہ رات کیسی گزری اور وہ زندہ سلامت ہیں یا نہیں۔ صبح سویرے وہ کتا بھی مالک کی پذیرائی کرتا ہے جو رات پھر اس کی بکریوں کی حفاظت کرتا رہتا ہے اور ذرا سا خطرہ ہو تو وہ بھونک بھونک کر مالک سمیت سب کو خبردار کر دیتا ہے۔

ریوڑوں کی زندگی کا ایک یہی حال ہے جن کی بکریوں کو ذبح کر کے کھا لیاجاتا ہے اور کوئی بکری اس پر احتجاج نہیں کرتی۔ اسے بے زبان جانور کہتے ہیں جو تھوڑا بہت تلملاتا ہے پھر گردن چھری کے سپرد کر دیتا ہے اور کچھ ہی دیر بعد وہ بازار میں کسی قصاب کی دکان پر لٹک رہا ہوتا ہے۔ یہ ایک جانور کی زندگی ہے اور انسانوں کی زندگی بھی کبھی کبھار ایسی ہی ہو جاتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IN the country of Baber by Javed Choudhry o today
Previous Post بابر کے دیس میں
Next Post گلاسگو۔لندن۔ لاہور
Helpless Goats by Abdul Qadir Hassan on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.