
Naseera baad: Made action of levies operation, 10 kg bomb defused
ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر سے لیویز نے دس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ہے۔
لیویز کے مطابق نصیر آباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم افراد نے پانی کے ایک کنوئین کے قریب تحریب کاری کی نیت سے دس کلو وزنی بم نصب کر رکھا تھا۔اطلاع ملنے پر لیویز اہلکاروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ جس کے بعد لیویز کی بم ڈسپوزل یونٹ نے بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ہے








