yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

درباری ٹولے نے ایم کیو ایم کو اس مقام پر پہنچایا، عامر خان

MH Kazmi December 4, 2016 1 min read
Palace clique MQM delivered at this point, Amir Khan
Share this:
Palace clique MQM delivered at this point, Amir Khan
Palace clique MQM delivered at this point, Amir Khan

ایم کیو ایم پاکستان جنرل ورکر اجلاس میں عامر خان نے کہا کہ کوئی سوشل میڈیا کا شہنشاہ بنا ہوا ہے، تو کوئی درباریوں کا سردار ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے ساتھ تعصب کا سلسلہ جاری ہے جو اب بند ہوجانا چاہیے۔

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں جنرل ورکر اجلاس سے ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنما عامر خان نے کہا کہ 22 اگست کے دن جو گفتگو کی گئی وہ بند کمروں میں ہوتی رہتی تھی۔ ہم روکتے رہتے تھے کہ ایسی باتیں نہ کریں۔

عامر خان نے واسع جلیل پر بھی تنقید کی اور کہا وہ سوشل میڈیا کے شہنشاہ ہیں۔ جب نائن زیرو پر چھاپا پڑا، تو وہ کسی کو بتائے بغیر لندن بھاگ گئے۔ محمد انور کے بھائی چنو چائنا کٹنگ کے کنگ ہیں ۔

مصطفیٰ عزیز آبادی درباریوں کے سب سے بڑے سردار ہیں۔ ان کے چھوٹے بھائی نے کے ایم سی کی زمینوں میں خرد برد کی۔ اسی درباری ٹولے نے ایم کیو ایم کو اس مقام پر پہنچایا۔

جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا ہم کوشش کررہے ہیں کہ تنظیم کا شیرازہ نہ بکھرے۔ جس طرح تھانے جاتے ہوئے لوگ ڈرتے ہیں ایسے یونٹ آفس آنے سے ڈرتے ہیں۔جو ناجائز طاقت ہوتی ہے اسے ایک دن ختم ہونا ہوتا ہے۔ اگر قوم کے مسائل کو حل کرنا ہے تو اپنے طرز گفتگو کو بہتر کرنا ہوگا۔

اجلاس سے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا کہ آج اندر کے لوگ ایم کیو ایم توڑنے کی کوشش کررہے ہیں، وہ یہ درست نہیں کررہے۔ کراچی کے ساتھ تعصب کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1992 میں بھی ایم کیو ایم کو توڑنے کی کوشش کی گئی مگر ناکام رہے، جب تک غبارے میں گیس نا ہو اسے کوئی تسلیم نہیں کرتا۔ اگر کراچی والے ٹیکس دینا بند کردیں تو اس ملک کا کیا ہوگا۔

ایم کیوایم جنرل ورکر اجلاس میں رہنماوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم میں موجود بدعنوان عناصر کے خلاف تحقیقات کرکے انہیں پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔ اب کسی کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں، بلکہ 100 روزہ مہم کو کامیاب بنانا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore: During Flight brawl, 2 women detained
Previous Post لاہور:دوران پرواز جھگڑا ،2خواتین زیر حراست
Next Post سونے کی قیمت میں کمی
Gold prices decreases

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.