yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے آئٹم سانگ متعارف کرائے جائیں، حمیرا ارشد

MH Kazmi December 4, 2016 1 min read
Introduce item song for the success of Pakistani films, Humaira Arshad
Share this:
Introduce item song for the success of Pakistani films, Humaira Arshad
Introduce item song for the success of Pakistani films, Humaira Arshad

لاہور: معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کے لیے اپنے طویل فنی سفرکے دوران پہلا آئٹم نمبرریکارڈ کروادیا۔

آئٹم نمبرگزشتہ دنوں مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے اوراس کوعکسبند کرنے کے لیے پاکستان یا بھارت سے کسی معروف ستارے کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہی نہیں اس گیت کوبین الاقوامی معیار کے عین مطابق شوٹ کرنے کے لیے پروڈیوسر سہیل خان دبئی کی خوبصورت لوکیشنز کوفائنل کرنے میں مصروف ہیں ، جب کہ اس کوکوریوگراف کرنے کے لیے بھارتی کوریوگرافر ریشماں خان اوران کی ٹیم کووہاں بلوایا جائے گا۔

اس سلسلہ میں حمیرا ارشد نے ’’ایکسپریس ‘‘ کوبتایا کہ آئٹم نمبرکی شاعری، دھن اورمیوزک ارینجمنٹ دیکھ کرمجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں نے بہت دیر سے اس طرح کے گیت گانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کے لیے ہمیں اسی طرح کا میوزک متعارف کروانا ہوگا۔ اس وقت دنیا بھرمیں بھارتی فلمیں اوران کا میوزک چھایا ہوا ہے۔

ہمارے ہاں اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ان کا میوزک تاحال پبلک میں مقبول نہیں ہوسکا۔ اس پربہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن فلمساز سہیل خان نے جس اندازسے اپنی فلم کے میوزک پرکام کیا ہے اورخصوصاً آئٹم نمبر کو بنوایا ہے، اس کا حصہ بن کرمیں یہ کہہ سکتی ہوں کہ آئندہ برس ہمارا گیت شادی بیاہ کی تقریبات کے علاوہ ملک اوربیرون ممالک سجنے والی خصوصی پارٹیوں کی جان ہوگا۔

میں سمجھتی ہوں کہ موجودہ دورمیں آئٹم نمبر فلم اور میوزک کی کامیابی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیارکرچکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ  یہ میرا پہلا تجربہ ہے مگراس پراجیکٹ کوکرنے کے بعد مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ مجھے بہت پہلے فلم انڈسٹری کے ساتھ وابستہ ہوجانا چاہیے تھا۔ مگراب تویہی کہہ سکتی ہوں کہ ’’دیرآید درست آید ‘‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Maira Khan declared Saba Qamar superstar of the future
Previous Post ماہرہ خان نے صبا قمر کو مستقبل کی سپراسٹار قراردے دیا
Next Post اُداس دسمبر، کئی نامور فنکاروں کی برسی کا مہینہ
sadness December, the month of the anniversary of the famous artists

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.