yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

MH Kazmi December 3, 2016 1 min read
Talk on work of Chaudhry Nisar instead of self, Mariam Aurangzeb
Share this:
Talk on work of Chaudhry Nisar instead of self, Mariam Aurangzeb
Talk on work of Chaudhry Nisar instead of self, Mariam Aurangzeb

 کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔

مزارقائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب کا پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثارکے خلاف بیانات پرکہنا تھا کہ بلاول نےابھی سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں ، ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کریں، انہوں نے ملک کو پہلی بار نیشنل سیکیورٹی پالیسی دی، وزیرداخلہ چوہدری نثارکے اقدامات کی ہرسطح پر حمایت ہونی چاہیے کیونکہ تمام صوبائی حکومتیں نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہیں۔

کراچی میں جاری آپریشن کے حوالے سے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کراچی آپریشن سندھ حکومت کی ایما پرشروع کیا گیا اور اسے تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مالیاتی کمیشن پرعمل درآمد ہورہا ہے، اس میں تمام صوبوں کو برابر نمائندگی پر اختیارات دیے جارہے ہیں، بہترہوگا کہ آئینی اداروں پر سوال نہ اٹھائے جائیں۔

وزیرمملکت برائے اطلاعات نے دسمبرکا ایک ہفتہ قائد اعظم کے لئے وقف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کے دوران تعلیمی اداروں اور پبلک سیکٹر میں قائداعظم کی شخصیت سے متعلق پروگرام منعقد کئے جائیں گے، پاکستانی قوم کواتحاد کی ضرورت ہے، اگرہم قائد کے نصب العین پرعمل کریں توجو حاصل کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Including 12 people of the Qatari royal family with Prince Jassim arrival in Lahore
Previous Post شہزادہ جاسم سمیت قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد
Next Post میانوالی میں ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کو خوابوں کی شہزادی مل گئی
Fayyaz half 3 feet in Mianwali got the Princess of dreams

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.