yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

MH Kazmi December 2, 2016 1 min read
The public sale of alcohol in the province and the government is asleep, the High Court
Share this:
The public sale of alcohol in the province and the government is asleep, the High Court
The public sale of alcohol in the province and the government is asleep, the High Court

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شراب خانے کی کھلے عام فروخت جاری ہے جب کہ صوبائی حکومت سو رہی ہے۔

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے میں شراب خانے سپریم کورٹ کی ہدایت پر کھولے گئے ہیں جس پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو آڑ نہ بنایا جائے اور بتایا جائے کہ حدود آرڈیننس کی شق 17 کے تحت شراب کے لائسنس کے لئے نیا قانون بنانا تھا، کیا وہ قانون بنا دیا گیا ہے؟، مسلمانوں کو شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟، نیا قانون نہ بنا تو چیف سیکرٹری کو کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔

ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے شراب کے لائسنس جاری نہیں کئے جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگرچہ موجودہ حکومت نے لائسنس جاری نہیں کئے تاہم فائدہ تو بھرپور اٹھایا جا رہا ہے، ریوینیو حاصل کیا جا رہا ہے تو حساب بھی دینا ہوگا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری خود شراب کے خلاف بات کر رہی ہے اور جن کے لئے شراب خانے کھولے گئے وہ خود عدالت میں موجود ہیں، بتایا جائے کہ اس حوالے سے کس طریقے سے کام ہو رہا ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا اپنے ریمارکس میں مزید کہنا تھا کہ سندھ میں 131 شراب خانے کھلے ہوئے ہیں جب کہ پنجاب میں 20 شراب خانے ہیں، دیگر صوبوں میں شراب کی فروخت کے حوالے سے بھی رہنمائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہسپریم کورٹ نے ہمارے حکم کو غیر قانونی نہیں کہا اور ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہی کیس کا فیصلہ کریں گے۔

سکھ برادری کے وکیل کا کہنا تھا کہ گوردوارے کے باہر شراب فروشی ہو رہی ہے اور اب تو ہوم ڈلیوری بھی فراہم کی جا رہی ہے، شراب مسلمانوں کو بھی فروخت کی جا رہی ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 15 روز میں غیر مسلم نمائندوں کا اجلاس بلا کر مشاورت ہو گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mehfil e naat by yesurdu.com
Previous Post محفل نعت رسول مقبول ﷺ
Next Post بھارت سے تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں، پاکستانی ہائی کمشنر
No prospect of an improvement in relations with India, Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.