yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

قومی اور شخصی کردار

F A Farooqi December 1, 2016December 1, 2016 1 min read
GENERAL QAMAR JAVED BAJWA
Share this:
GENERAL QAMAR JAVED BAJWA
GENERAL QAMAR JAVED BAJWA

مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام بچے بچے کو پتا ہے۔آرمی چیفس کی مملکتِ خدادا میں خداداد مقبولیت کے عوامل پر سینکڑوں کتابیں لکھی جا چُکی ہیں لیکن اسکی سب سے اہم وجہ صرف ایک ہے اور وہ ہے “کردار”!!! سیاستدانوں کے کردار کی کمزوری فوجیوں کےنام یاد کروانے کے لئے کافی ہے۔
صدر اوبامہ جو کہ سیاہ فام ہے، نے اپنے آٹھ سالوں کے دوران دو سو سے زائد سفید فام سینئر ملٹری افسران کو نوکری سے برخواست کیا جن میں سے نو جرنیل صرف 2013 میں نکالے گئے۔ سب سے اہم قدم، انتہائی طاقتور جنرل میک کرسٹل کو امریکہ کے نائب صدر (یاد رہے کہ صدر بھی نہیں) کی شان میں ہرزہ سرائی پر نوکری سے نکال دینا ہے۔ کیا کردار کی پُختگی کے بغیر ایک کالا صدر جس کےدادا پردادا، گوروں کے غلام تھے، گورے جرنیلوں کو نکال سکتا تھا؟؟؟؟؟ اگر یہاں بھی سوئس اکاؤنٹس اور پاناما لیکس ہوتے اور مشال اوبامہ کو کسی بدو کے خط کی ضرورت ہوتی تو کیا ایسا سخت قدم لیا جاتا؟ ہر سوال کا جواب ہے “کردار کی مضبوطی”!!!!جب ایک کالے صدر پر آٹھ سال میں کسی معمولی سی کرپشن کا الزام نہ ہو تو اسکے کردار کا “اُجلاپن” دیکھ کر اسکے ہر فیصلےمیں قوم اُسکے ساتھ ہوتی ہے۔
مزے کی بات ہے کہ ہمارے مُلک پاکستان میں “کردار” سے مُراد لی جاتی ہے، رومانوی یا جنسی تعلقات کی موجودگی یا غیر موجودگی۔ یعنی ایک لڑکی جو انتہائی نیک سیرت، نفیس، با اخلاق، ایماندار اور صلح جو ہو لیکن اسکا کسی سے لگاؤ یا رومانوی تعلق ہو تو وہ “بدکردار” جبکہ اگر کوئی لڑکی چور، بدزبان، چغل خور، لگائی بجھائی کرنیوالی اور بےایمان ہو تاہم اسکا کوئی افئیر نہ ہو تو وہ “باکردار” کہلاتی ہے حالانکہ سامنے کی بات ہے کہ ایسی “خوبیوں” کی مالکن کو کوئی “منہ لگائے” گا تو “بد کرداری”تک بات پہنچے گی۔
مرد حضرات بھی کچھ ایسے ہی ہیں- کہیں پہلوانی سیکھنے جاؤ تو “اُستاد” اپنے پٹھے پہلوان کو “لنگوٹ کا صاف” رہنے کا حکم دیتے ہیں۔ اب وہ پٹھہ پہلوان چاہے غریبوں کےپلاٹوں پر قبضے کرے، چاہے شراب کے ڈرم کے ساتھ پورا بکرا کھا جائے لیکن “کردار” کا تعلق صرف “لنگوٹ کی صفائی” تک ہے۔ کیرئیر کی ابتدا میں لاہور میں، ایک ہسپتال میں کام کرتے ہوئے، اِن نظروں نے ایسے “لنگوٹ کے صاف” لوگوں کو بعد میں نشے کا مریض بن کر لنگوٹ میں ہی بول بزار کرتے دیکھا ہے۔
کہتے ہیں کہ مرد تو حج کرکے اور داڑھی رکھ کر کبھی بھی انتہائی بدکردار سے با کردار بن سکتا ہے لیکن عورت داڑھی نہ رکھ سکنے کے باعث کوئی ایک غلطی بھی کر دے تو ہمیشہ بدکردار رہتی ہے۔
یہی حال عمومی زندگی میں ہے۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ ماں باپ اپنے بچوں کو ایسے لوگوں سے ملنے سے سختی سے منع کر دیتے ہیں جن کی “بدکرداری” کی حد یہ ہو کہ فلانے کی لڑکی نے “لو میرج” کرلی یا فلانے کا لڑکا کوئی لڑکی بھگا کر لے گیا۔ کیا کسی نے اپنے بچوں کو ایسے گھروں میں جانے سے منع کیا ہے کہ وہ “بدکردار” ہیں کیونکہ اس گھر کا سربراہ رشوت خور ہے، اسمگلر ہے، ذخیرہ اندوز ہے، ملاوٹ کرتا ہے یا بھتہ خور ہے؟؟؟؟؟ کیا ہم ایسے لوگوں کو “بد کردار” کہتے ہیں؟؟؟
اس میں تو کوئی شک کی بات نہیں کہ ہر انسان کا ذاتی کردار بھی بہتر سے بہترین ہونا چاہیے اور اسکے لئے سعی کرنی چاہیے، لیکن یاد رہے ایک انسان اپنی ذاتی زندگی میں جو بھی کرے لیکن اگر اسکا اثر دوسروں پر نہ ہو تو وہ ان سے کہیں زیادہ “باکردار” ہے جو ہنستے ہنستے، نمازیں پڑھتے، روزے رکھتے اور حج کرتے دوسروں کی زندگیوں کو بالواسطہ یا بلا واسطہ نُقصان پہنچاتے ہیں۔ ہمارا ذاتی کردار بھی جب بہتر ہوگا جب ان لوگوں کو “بدکردار” سمجھیں گے جو ملک و قوم اور معاشرے کے لئے ناسور ہیں۔ جیسی روح ویسے فرشتے کے مصداق، بدکردار عوام پر بدکردار حکمران مسلط کر دئیے جاتے ہیں اور جب اپنے ہی منتخب شدہ عذاب کے بوجھ سے دم گھٹتا ہے تو نہ صرف آرمی چیف کا نام ہر ذی روح کو ازبر ہو جاتا ہے بلکہ اُسکے لئے سلیوٹ مار کر “شُکریہ” بھی دل سے نکلتا ہے۔

Rao Khalil
Rao Khalil
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Citizens get ready! Meteorological Department has predicted worrysome
Previous Post شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نےحیران کن پیش گوئی کردی
Next Post قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری
Rao Khalil

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.