yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

فرانس:چوہدری فرانس کمپنی کےمالک چوہدری آصف کیجانب سےاپنے ورکروں کےاعزازمیں اعشائیہ

MH Kazmi November 29, 2016 1 min read
CEO and owner of Chaudhry france company Ch. Asif organized dinner with his workers and employees
Share this:
CEO and owner of Chaudhry france company Ch. Asif organized dinner with his workers and employees
CEO and owner of Chaudhry france company Ch. Asif organized dinner with his workers and employees

تمام پاکستانی کاروباری شخصیات اپنے ورکروں کے ساتھ مثبت رویہ اختیار کریں کیوں آج جتنی بھی پاکستانی کاروباری شخصیات اعلی مقام پر پہنچی ہیں وہ اپنے ورکروں کی بدولت ہی ہے

پیرس(ایس ایم حسنین)چوہدری فرانس کمپنی کےمالک چوہدری محمد آصف نے اپنےورکروں کےاعزاز میں اعشائیہ دیکر فرانس میں تاریخ رقم کردی۔۔پیرس کے مشہور لاہور ریسٹورنٹ میں چوہدری محمد آصف نے اپنے ورکروں کو کھانے پر مدعو کیا اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جس سے ورکروں کو بالکل بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اپنے مالک کے ساتھ ہیں عموما اکثرایسا دیکھنے اورسننے میں آتا ہےکہ پاکستانی بزنس مینوں کا اپنے ورکروں کے ساتھ رویہ درست نہیں ہوتا مگر چوہدری محمد آصف کے شاندار رویے نے ثابت کردیا کہ انہیں اپنے ورکروں سے اتنا ہی لگائو ہے جتنا ایک باپ کو اپنی اولاد سے ہوتا ہے اور یہ ان تمام پاکستانی کاروباری شخصیات کیلئے مثال ہے جو اپنے ورکروں کے ساتھ نوکر سےبھی بری طرح پیش آتے ہیں ،،اعشائیہ کے اختتام پر چوہدری محمد آصف نے اعلی کارکردگی دکھانے والے ورکروں کو شیلڈز ،،،میڈلز اور دیگر انعامات سےبھی نوازا،،،چوہدری آصف نے انکے کاروبار کو وسیع کرانے پر اپنے ورکروں کا شکریہ بھی ادا کیا،،تقریب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا،، چوہدری فرانس کمپنی کے ساتھ منسلک ورکروں نےدی بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد آصف کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور انکے اس دوستانہ انداز کو خوب سراہا،،،انہوں نے فرانس میں مقیم تمام پاکستانی کاروباری شخصیات سے اپیل کی کہ وہ بھی چوہدری محمد آصف کی طرح اپنے ورکروں کے ساتھ مثبت رویہ اختیار کریں کیوں آج جتنی بھی پاکستانی کاروباری شخصیات اعلی مقام پر پہنچی ہیں وہ اپنے ورکروں کی بدولت ہی ہے۔۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abrar kayani, Senior Leader, PTI france with Malkoo
Previous Post پیرس، شہرہ آفاق گلوکار ملکو کا تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی کے ہمراہ کیانی ریسٹورنٹ کا دورہ
Next Post تحریک انصاف نوجوانوں کو شریفوں اورزرداریوں کی ذہنی غلام سے آزاد کریگی ،اصغر برہان
asghar-burhan, senior, leader, PTI, France

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.