فرانس (یس اردو ڈیسک) میاں حنیف ،چیف ایگزیکٹو ، مسلم لیگ ن فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ثابت قدمی اور انتہائی برداشت سے سیاسی دہشتگردوں کو شکست فاش دیدی، جمہوریت کا استحکام اور دنیا کی معیشت میں اعلیٰ مقام عظیم کارنامے ہیں۔
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations.
Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News
yesurdu@gmail.com
03128594276