yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

MH Kazmi November 22, 2016 1 min read
The decline of pakistani players in new ICC Test rankings
Share this:
The decline of pakistani players in new ICC Test rankings
The decline of pakistani players in new ICC Test rankings

دبئی: آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں شکست کے بعد قومی بلے باز یونس خان چوتھی سے چھٹی جب کہ بالنگ میں یاسر شاہ چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے۔

آئی سی سی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں  آسٹریلین ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں جب کہ انگلش بلے باز جوئے روٹ دوسرے اور کیویز قائد کین ولیمسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے بعد چوتھے نمبرپرآگئے ہیں جوکہ ان کے کیریئرکی بہترین ٹیسٹ رینکنگ ہے۔ان کےعلاوہ ہاشم آملہ پانچویں، یونس خان چھٹے،اے بی ڈی ویلیئر ساتویں، وارنر آٹھویں، پجارا نویں اورانگلش ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک 10 ویں نمبرپرموجود ہیں۔پاکستانی کپتان مصباح الحق 11 ویں سے 14 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں جب کہ اظہرعلی اوراسد شفیق کی رینکنگ میں بھی دو درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ دونوں بالترتیب  16 ویں اور 20 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

بالنگ کے شعبے میں  پاکستان کی جانب سے صرف یاسر شاہ ٹاپ 10 رینکنگ میں موجود ہیں جن کا نمبر ساتواں ہے جب کہ پاکستان کا کوئی بھی فاسٹ بالر بہترین 20 بالرز کی رینکنگ میں جگہ نہیں بنا سکا ہے۔دوسری جانب بھارت کے روی چندرن ایشون بدستور پہلی پوزیشن پر فائز ہیں جب کہ سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ دوسرے،جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین تیسرے اورانگلش بالر جیمز اینڈرسن چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

اس کے علاوہ قومی ٹیم نیوزی لینڈ سے پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد 2 پوائنٹس سے بھی محروم ہو گئی ہے تاہم بدستور دوسریپوزیشن پر موجود ہے، ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت پہلے اور آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Turkey's government has to dismiss 15 thousand employees
Previous Post ترکی کی حکومت نے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو بر طرف کردیا
Next Post ’’مجھے مارولیکن اپنے کام سے‘‘ اقوام متحدہ خواتین کی وڈیوجاری
'pit me, but with your work' UN Women 's video release

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.