yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

بچوں کا دن منانے کا بھارتی طریقہ

MH Kazmi November 22, 2016 1 min read
Children's Day celebration of the Indian way by Asad ullah Ghalib on today
Share this:

بھارت نے بچوں کا عالمی دن منایا، ہم نے ایک بچے کا گلا گھونٹ کر یہ دن منایا، بھارت نے کنٹرول لائن پر سیدھا فائر کر کے چار بچوں کو شہید کیا۔اسی روز بھارتی افواج نے ایک کشمیری کو بھی شہید کر دیا۔
بندوق سے نکلنے والی گولی کو پتہ نہیں ہوتا کہ اس کانشانہ کون ہے مگر ٹریگر دبانے والے کو ضرور پتہ ہوتا ہے کہ اس کی گولی کانشانہ کون بنے گا۔ الا یہ کہ جب اندھا دھند فائر نہ داغا جا رہا ہو لیکن شست لے کر ٹریگر دبایا جائے اور ایسی گولی نشانے کو مس نہیں کرتی،ایسی ہی چار گولیوں نے کنٹرول لائن پر معصومانہ طور پر کھیلتے چار بچوں کے جسموں کو چھید ڈالا۔کشمیری پچھلے انسٹھ برس سے لہو لہان ہو رہے ہیں۔ دیوار برلن کے انہدام کے بعد سے کشمیر میں انتفاضہ شروع ہوا تو اس میں ایک لاکھ کشمیریوں کی نئی قبریں بنیں۔ہم کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے پندرہ برس میںایک لاکھ جانوںکی قربانی دی، میں کہتا ہوں کہ اگر ہم کشمیریوں کی خاطرجنگ لڑتے تو کشمیر اور پاکستان کے دو لاکھ لوگوں کی ہر گز جانیں نہ جاتیں اور یہ جو دو لاکھ لوگ شہیدہوئے ہیں، ان کی قربانی کا حاصل کیا تھا، مجھے تو کچھ نظر نہیں آتا۔اڑتالیس، پینسٹھ، اکہتر، سیاچین اور کارگل کی جنگوں میں اس قدر جانیں نہیں گئیں مگر ان میں ہم نے اتنا تو کیا کہ آزاد کشمیر کا خطہ حاصل کیاا ور سیاچین میں بھارتی فوج کے بڑھتے قدموں کو بریک لگا دی۔ مگر کشمیری انتفاضہ ا ور دہشت گردی کی جنگ میں دو لاکھ انسان جانوںسے ہاتھ دھو بیٹھے، حاصل کیا ہوا، کیلکولیٹر پکڑیں اور ذرا حساب لگاکر مجھے بھی مطلع فرمائیں۔
مجھے شک پڑتا ہے، شک نہیںمجھے یقین ہو چکا ہے کہ ہم کشمیر کا برائے نام ہی نام لیتے ہیں،ہم کشمیر کی واپسی کے لئے مخلص نہیں، ہم نے قائداعظم کے اس قول کو پس پشت دھکیل دیا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، بھارت نے ہمارے دریاﺅں کا پانی لحظہ بہ لحظہ بند کر دیا، ہم گھگو گھوڑے بنے رہے، ہاتھ پہ ہاتھ باندھ کر بیٹھے رہے۔ اور آج قحط سالی کا شکار ہیں، شکائت کرتے ہیں اور روناروتے ہیںکہ ہماری زمینیںبنجر ہو گئی ہیں۔ہم نے گلے پھاڑ کر نعرے لگائے کہ کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر ی ڈر گئے کہ وہ پاکستان کا حصہ بن گئے تو ان کا حشر بھی وہی ہو گا، جو بلوچوں، سندھیوں، پختونوں، پٹھانوں اور جنوبی پنجاب والوں کا ہو رہا ہے، اور سری نگر، شوپیاں، پہلگام اوربڈگام میں ڈی ایچ اے اگنے لگیں گے، پاکستانی حکمران صوابدیدی اختیارات کے تحت ڈل جھیل کے کنارے اپنے پیاروں کوپلاٹ الاٹ کر دیں گے۔پاکستان کا پانامہ زدہ طبقہ کشمیر کے طول وعرض میں فارم ہاﺅس تعمیر کرے گا، اور کشمیری وہی صدیوںکی طرح بھوکی،لاغر، بھیڑیں چرانے پر مجبور رہیں گے۔
ہم کشمیر سے مخلص کیوں نہیں ہیں، میں اس راز سے پردہ نہیں اٹھا سکتا، ہمارا ایٹمی ڈیٹرنس بھی کشمیریوں کو بھارتی فوج کی قتل و غارت ا ور اجتماعی عصمت دری سے نہیںبچا سکا۔ کشمیر کی کنٹرول لائن پر بسنے والے پاکستانی ا ور آزاد کشمیر کے دیہات کے باشندے مسلسل بھارتی توپوں اور مشین گنوںسے چھلنی کئے جاتے رہیں گے۔
دنیا کی کسی ا ور ایٹمی طاقت کو ایسی بدحالی اور بے بسی کاسامنا نہیں کرنا پڑا، پاکستان ا س قدر لاغرکیسے ہو گیا، ہو گیا یا کر دیا گیا، کس نے کیا، غیروںنے کیا یا اپنوںنے کیا، باہر سے کیا گیا یا اندر سے کسی نے کیا۔یا ہم بے حوصلہ ہیں، ابکے مار، ابکے مار، ابکے مار کی ہی گردان کر سکتے ہیں اور مسلسل مار بھی کھاتے چلے جا رہے ہیں۔
ایک وجہ میری سمجھ میں آتی ہے ہوا یہ ہے کہ جنرل راحیل شریف کی توسیع کے بارے میں یاا ن کے جانشین کے فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے دشمن نے فائدہ اٹھایا، پاکستان پر جو حالیہ سختی آئی ہے، وہ پچھلے ایک دو ماہ سے ہے۔ ہم اگر فیصلے کی صلاحیت سے محروم ہیں تو دشمن اس صلاحیت سے پوری طرح لیس ہے اور اس کا جیسے دل چاہتا ہے، ہماری پٹائی کرر ہا ہے۔اگر کسی وقت وہ نہیںمارتاتو یہ اس کی مہربانی ہے۔اس کےلئے ہمیں ا س کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔
بہر حال ہمیں ایک بار یہ حتمی فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم کشمیر کی واپسی چاہتے ہیں یا نہیں، طاقت کے ذریعے چاہتے ہیں یا چکنی چپڑی منافقانہ باتوں سے۔اقوام متحدہ ہمارے لئے سود مند ثابت ہو سکتی ہے یا نہیں۔نہیں ہو سکتی تو کیا ہم کشمیرا ور کشمیریوں کوہمیشہ کے لئے بھول جائیں۔
بھارت میںمودی ہم سے نہیں سنبھالا جاتا، اب امریکہ میں اس سے دو ہاتھ آگے ٹرمپ آ گیا ہے، ایسے لوگ قدرت کی طرف سے عذاب کے طور پر مسلط کئے گئے ہیں تاکہ ہمارے ہوش ٹھکانے آ جائیں، یا تو ہم غیرت مند بنیں یا بے حمیتی کو ہمیشہ کے لئے شعار بنا لیں، اور غلامی کا طوق گلے کا ہار بنا لیں، مگر کیا طوق غلامی پہننے سے ہمیں عافیت نصیب ہو سکے گی، میرا خیال ہے کہ نہیں، یہ دور نئی صلیبی جنگوں کا ہے، دشمن اس جنگ کو تیز تر کئے چلے جا رہا ہے، وہ فلسطین کو،عراق کو، لیبیا کو، سوڈان کو، یمن کو،افغانستان کو تہس نہس کر چکا ہے، شام کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے، سعودی عرب سے چھیڑ چھاڑ شروع ہے ا ور پاکستان کا بے تحاشہ خون بہایا جا چکا ہے، اس قدر خون بہہ جانے کے بعد ہمارے اندر مزاحمت کی کوئی سکت ہے یا نہیں، اس کا جواب ڈھونڈنے کے لئے کسی افلاطون سے مشورہ ضروری نہیں رہا۔ہم نے فاٹا میں دہشت گردی کوکچلنے میںکوئی کسر نہیں چھوڑی، بلوچستان میں بھی امن قائم کر نے کا دعوی کیا، کراچی میں بھی آپریشن جاری ہے مگر عام شہری کو امن دور دور تک نظر نہیں آتا، مستقبل کی بے یقینی نے اس کی روح کوگھائل کر دیا ہے۔
ہم سب آرمی پبلک اسکول کے معصوموں کی شہادت پر دکھی ہوئے تھے، مگر چار کشمیری بچوں کی شہادت پر ہماری آنکھیں نہیں بھیگیں۔بھارت نے تو شقاوت کا ثبوت دیا اور بچوںکے عالمی دن پر چار معصوم پھولوں کا خون کیامگر کیاہم اے پی ایس اور کشمیری بچوں میں فرق کرتے ہیں، کیا کشمیریوںکے بچے بچے نہیں ہیں۔ ان کی شہادت پر بھارت کی مذمت کریں یا اپنی بے حسی کا ماتم کریں۔
میں اپنی قسمت کا نوحہ ا س وقت لکھ رہا ہوں جب جنرل راحیل شریف نے ا لوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ میرے قلم پر تالے پڑے ہیں۔

 

بشکریہ نواےؑ وقت

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Ali Hajvery University. The promise of the Prime Minister? " by Asar chauhan on today
Previous Post ” علی ہجویری یونیورسٹی۔وزیراعظم کا وعدہ؟“
Next Post پارلیمنٹ میں جنرل راحیل شریف کی مقررہ تاریخ پر ریٹائرمنٹ موضوع گفتگو بنی رہی
General Raheel Sharif has been the subject of discussions retirement date in Parliament by Nawaz raza on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.