yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

MH Kazmi November 19, 2016 1 min read
Batting failure, Azhar put on the grass, debris and moisture on the pitch
Share this:
Batting failure, Azhar put on the grass, debris and moisture on the pitch
Batting failure, Azhar put on the grass, debris and moisture on the pitch

کرائسٹ چرچ: اظہر علی نے بیٹنگ کی ناکامی کا ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا،پاکستان اوپنر نے کہاکہ اس نوعیت کی وکٹ پرکم رفتار پیسر کو بھی بڑی مدد ملتی ہے، ہم کنڈیشنز سے آگاہ تھے لیکن کولن ڈی گرینڈ ہوم کا دن تھا، انھوں نے درست لائن اور لینتھ پر گیندیں کرتے ہوئے ہمارے تمام حربے ناکام بنا دیے، دوسری جانب اپنی کارکردگی پر خود بھی حیران کیوی آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ وکٹوں سے زیادہ ٹیم کیلیے رنز بنانے کا سوچ رہا تھا۔

کرائسٹ چرچ میں بیشتر پاکستانی بیٹسمین باہر جاتی گیندوں سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اپنی وکٹیں قربان کرتے رہے، دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوپنر اظہر علی نے کہا کہ پچ پر گھاس اور نمی تھی، اس نوعیت کی وکٹ پرکم رفتار پیسر کو بھی بڑی مدد مل جاتی ہے،ہم یہ جانتے اور کنڈیشنز سے آگاہ تھے لیکن آج کولن ڈی گرینڈ ہوم کا دن تھا، انھوں نے کیریئر کے پہلے ہی میچ میں درست لائن اور لینتھ پر گیندیں کرتے ہوئے ہمارے تمام حربے ناکام بنا دیے۔

پیسر نے اسپیڈ سے زیادہ سوئنگ پر توجہ دی،انھیں شاندار کارکردگی کا کریڈٹ دینا چاہیے، انھوں نے کہا کہ ہمارے بولرز ابتدائی تینوں وکٹیں حاصل کرنے کے بعد درست لینتھ پر گیندیں نہیں کرسکے، البتہ پچ میں اب بھی بولرز کیلیے بڑی مدد موجود ہے، درست لینتھ اپنائی تو کیویزکی وکٹیں جلد اڑاکر خسارے کو کم کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب کولن ڈی گرینڈ ہوم بھی بولنگ میں اتنی بڑی کامیابی کی توقع نہیںکررہے تھے۔

آل راؤنڈر نے کہاکہ میں بولنگ پر بھی توجہ دیتا ہوں لیکن پاکستان کیخلاف وکٹوں سے زیادہ ٹیم کیلیے رنز بنانے کا سوچ رہا تھا، انھوں نے کہا کہ میں نے پلان کے مطابق درست لائن پر گیند کرنے کی کوشش کی، بیٹسمین غلطی کرتے اور وکٹیں دیتے رہے،اپنی کارکردگی پر مسرور ہوں۔

یاد رہے کہ انڈر 19کرکٹ میں زمبابوے کی جانب سے ڈیبیو کے بعد نیوزی لینڈ منتقل ہونے والے کولن ڈی گرینڈ ہوم نے اس سے قبل 2012میں آبائی ملک کیخلاف ڈیبیو کرنے کے بعد 3ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ہیں، پہلے میں انھیں ایک بھی گیند کھیلنے کا موقع نہیں ملا، دیگر میں انھوں نے صرف 13رنز بنائے ہیں،واحد ون ڈے میچ میں کولن نے جنوبی افریقہ کیخلاف 36رنز بنائے اور ایک اوور میں 9رنز دیے تھے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US, EU agree to maintain NATO demanded Russia to stop bombing in Aleppo
Previous Post امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ
Next Post اسلام آباد ائیرپورٹ پر طیاروں کی پارکنگ کا مسئلہ سنگین ہوگیا
The issue was settled on the aircraft parking at the airport

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.