yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

MH Kazmi November 13, 2016 1 min read
Bravo dropped from Windies squad for 'idiot' tweet
Share this:
Bravo dropped from Windies squad for 'idiot' tweet
Bravo dropped from Windies squad for ‘idiot’ tweet

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کو سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے تجربہ کار بلے باز ڈیرن براوو کو سہہ فریقی سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کردیا گیا۔

27 سالہ براوو کو زمبابوے میں میزبان اور سری لنکا کے ساتھ شروع ہونے والی سہ فریقی سیریز سے واپس بلا کر جیسن محمد کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ڈیرن براوو کو سینڑل کنٹرکٹ میں سی کیٹگری میں رکھا تھا جس پر انھوں نے احتجاج کرتے ہوئے بورڈ کے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

براوو نے اپنے ٹویٹ میں بورڈ کے سربراہ ڈیو کیمرون کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘آپ گزشتہ چار سالوں سے ناکام ہورہے ہیں اور آپ مستعفی کیوں نہیں ہورہے ہیں’۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا کہ بورڈ نے ‘براوو کو ان کے خراب رویے کے باعث ٹیم سے باہر کیا گیا ہے کیونکہ انھوں نے اپنے کنٹریکٹ کے حوالے سے بورڈ پر تنقید کی تھی’ اور ان کی جگہ جیسن محمد کو شامل کیا گیا ہے۔

براوو نے اب تک ویسٹ انڈیز کی جانب سے 95 ایک روزہ میچز کھیلے ہیں اور 2ہزار 595 رنز بنا چکے ہیں۔

دوسری جانب آل راؤنڈرجیسن محمد نے حال ہی میں اے ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے سری لنکا اے کو سیریز میں 0-3 سے شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا جہاں انھوں نے بالترتیب 105، 58 اور 14 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے مزید کہا کہ آف اسپنر سنیل نرائن نے ذاتی وجوہات کے باعث سیریز سے دست برداری کا فیصلہ کیا جس کے بعد دیوندرا بشو کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان سہہ فریقی سیریز کا آغاز 14 نومبر کو ہوگا اور 27 نومبر تک یہ سیریز جاری رہے گی۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Reports about MQM unification under Musharraf persist
Previous Post مشرف کی قیادت میں ایم کیو ایم کو متحد کرنے کی کوششیں؟
Next Post نیوزی لینڈ میں زلزلہ،پاکستانی کرکٹرز ہوٹل سے باہر آگئے
Pakistan cricket teams evacuated from hotel following powerful NZ earthquake

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.