yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

MH Kazmi November 11, 2016 1 min read
Muslim Ummah. Dream or reality by Dr.Khalid javed khan on 11 nov 2016
Share this:
Muslim Ummah. Dream or reality by Dr.Khalid javed khan on 11 nov 2016
Muslim Ummah. Dream or reality by Dr.Khalid javed khan on 11 nov 2016

اسلامی اُمّہ یا امّتِ اسلامیہ ہمارے شاعروں ، دانشوروں اور سیاستدانوں کا ہمیشہ سے محبوب موضوع رہی ہے۔ جس کے ذریعے وہ مذہبی بنیادوں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو وحدت و اَخوّت کا درس دیتے رہے ہیں اور ان کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ بعض مذہبی جماعتیں تو آج بھی پان اسلام ازم کی علمبردار ہیں اور مسلمانوں کے تمام مسائل کا علاج مسلم امہّ کے اتحاد میں مضمر سمجھتے ہیں ۔ علامہ اقبال ، مولانا جمال الدین افغانی ، سیّد قطب اور مولانا مودودی اتحادِ عالمِ اسلامی کے بڑے علمبردار وں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ علامّہ اقبال کی شاعری میں تو جا بجا اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر
اسی طرح دورِ حاضر میں ذوالفقار علی بھٹو وہ سیاستدان تھے جنہوں نے 1974میں لاہور میں اسلامی سربراہ کانفرنس کے ذریعے دو بڑی عالمی طاقتوں سوویت یونین اور امریکہ کے مقابلے میں ایک تیسری عالمی طاقت یعنی ’’ اسلامی بلاک ‘‘ کا نظریہ پیش کیا۔ جسے عوام میں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی لیکن افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان تمام اکابرین کی خواہشات کے باوجود آج تک ’’ مسلم امّہ ‘‘ کی تشکیل اور اتحاد کا یہ خواب تشنہ ء تکمیل ہی رہا ہے ۔ جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس رہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس بارے میں تاریخی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے کوئی لائحہ عمل تیار کیا جائے تاکہ بھولے بھالے مسلم عوام کوجذباتی نعرے بازی کی نذر ہونے سے بچایا جا سکے۔ یقیناًہم سب کی یہ خواہش ہے کہ تمام مسلم دنیا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائے اور عالمی امور میں ہر مسئلے پر ایک زبان ہو لیکن کیا آج تک ایسا کبھی ہوا ہے؟ اور اگر کبھی بھی ہے تو کن حالات میں ہوا ہے اور اس کے نتائج کیا نکلے ہیں؟
تاریخ ِ انسانی ہمیں یہ بتاتی ہے کہ دنیا کبھی بھی مذہبی ، علاقائی یا نسلی بنیادوں پر زیادہ دیر کے لیے متحد نہیں ہوئی ۔ اور اگر ان بنیادوں پر کبھی اتحاد ہوا بھی ہے تو وہ اسی قسم کے اتحاد کے ردّ ِ عمل کے طور پر ہوا ہے جو بالآخر خوفناک جنگوں کا باعث بنتا رہا ہے۔ اس سے نوعِ انسانی کو کوئی مثبت نتائج حاصل نہیں ہوئے ۔ یہ بات صحیح ہے یا غلط اس سے قطع ء نظر انسان ہمیشہ اپنے مفادات کی خاطر انفرادی اور قومی سطح پر اتحاد کا مظاہرہ کرتا آیا ہے۔ اور یہ کڑوی سچائی ایک گھر کے افراد کو بھی زیادہ دیر تک متحد نہیں رہنے دیتی جب ان کے انفرادی مفادات پر کوئی زدپڑتی ہے ۔ حالانکہ ایک گھر کے افراد میں مذہب کے علاوہ اور بھی بہت سی قدریں مشترک ہوتی ہیں جن میں ماں باپ ، بہن بھائیوں ، عزیز و اقارب اور خاندانی پس منظر جیسی مشترک قدریں بھی شامل ہیں۔ پھر دنیا کے مختلف حصّوں میں واقع مختلف ممالک کو محض مذہب کی بنیاد پر وحدت و یگانگت کی لڑی میں کیسے پرویا جا سکتا ہے؟ سچی بات تویہ ہے کہ تمام مذاہب میں فرقوں کی تشکیل کے بعد تو کسی ایک ملک کو بھی زیادہ دیر تک مذہب کے نام پر متحد نہیں رکھّا جا سکتا۔ جسکی دورِ حاضر میں سب سے بڑی مثال مشرقی پاکستان کا بنگلہ دیش بن جانا ہے ۔ یہ حقیقت صرف مسلم اُمّہ ہی نہیں دیگر مذاہب یعنی عیسائیت ، ہندومت اور یہودیت کے بارے میں بھی اسی طرح سچ ہے۔ پوری تاریخ انسانی میں ہمیشہ ایک ہی مذہب کے ماننے والوں کے کئی ممالک موجود رہے ہیں اور کبھی ایسا ممکن نہیں ہوا کہ تمام عیسائی اور مسلمان ممالک نے اپنی اپنی سرحدیں ختم کرکے خود کو ایک دوسرے میں ضم کرلیا ہو۔ برّصغیر میں ہندوئوں کی پانچ سو سے زیادہ ریاستیں موجود رہی ہیں۔ پھر کس بنیاد پر ہم ایسے خواب دیکھتے ہیں اور انکی تعبیر میں اپنی توانائیاں صرف کرتے رہتے ہیں جو ناممکنات میں سے ہیں ۔ بلکہ ہمارے قومی مفادات کے لیے مختلف حوالوں سے ضرررساں ثابت ہوتے ہیں۔ جب ہم دوسروں کی جنگوں میں کود پڑتے ہیں ۔ یورپ میں بے شمار عیسائی ریاستیں آپس میں دست و گریباں رہی ہیں اور اسی طرح واقعہ کربلا سے شروع ہونے والی مسلم ممالک کی آپسی جنگ آج بھی کس نہ کسی شکل میں جاری ہے ۔ بلکہ اپنے اپنے مفادات کی خاطر یہ ممالک دوسرے مذاہب کے حامل ممالک سے اپنے ہم مذاہب ممالک کے خلاف امداد حاصل کرتے رہے ہیں۔ سپین کے کائونٹ جولین کا مسلمانوں کو سپین پر حملہ کرنے کی دعوت دینا ، یا لاہور کے مسلمانوں کی دعوت پر مہاراجہ رنجیت سنگھ کا لاہور کے سکھ حکمرانوں پر حملہ اور اس جیسی بیسیون مثالیں ایسی ہیں جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ محض مذہبی بنیادوں پر ملکوں کا اتحاد کے دیوانے خواب سے زیادہ حقیقت نہیں رکھتا، صلیبی جنگوں کے موقع پر مسیحی اور مسلم دنیا کی اصطلاح وجود میں آئی لیکن تب بھی تمام مسیحی اور مسلم ممالک نے اپنا اپنا علیحدہ وجود باقی رکھّا اور بہت سے معاملات میں ایک دوسرے سے اختلاف بھی کرتے رہے ۔ اس وقتی اتحاد نے بھی لاکھوں انسانوں کا خون بہانے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں کیا۔ یا د رکھیے دنیا کی زیادہ جنگیں غیر مذاہب کی بجائے ہم مذاہب کے درمیان لڑی گئی تھیں ۔ چاہے وہ جنگ ِ کربلا ہو ، بنی امیہ اور بنوعباس کے درمیان جنگیں ہوں، خلافتِ عثمانیہ کو ختم کرنے کے لیے جنگیں ہوں یا عیسائی دنیا میں فرانس ، برطانیہ ، جرمنی اور دیگر ممالک کی آپس میں جنگیں ہوں یا بھارت میں مہابھارت جیسی جنگ ہو جس میں متحارب فریق آپس میں چچا زاد بھائی (Cousins)تھے۔ دورِ حاضر کی دو عالمی جنگیں جنگِ عظیم ِ اوّل اور دوم میں متحارب ممالک میں اکثریت عیسائی ممالک کی تھی ۔ ہم نے عراق اور ایران کے درمیان آٹھ سالہ خونریزی اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ آج بھی یمن اور سعودی عرب ، ایران اور عراق ہر دم آپس میں دست و گریباںہیں۔ پاکستان کے مسلم ہمسایہ ممالک افغانستان ، بنگلہ دیش اور ایران پاکستان سے ناراض ہیں بلکہ تمام مسلم ممالک کے انڈیا کے ساتھ زیادہ گہرے تعلقات ہیں۔ لہٰذا مسلم اُمّہ کے اتحاد کی باتیں سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے تو ٹھیک ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر مذہبی بنیادوں پر بین الاقوامی اتحاد مثبت نتائج کا حامل ہوتا ۔ تو اسلامی سربراہ کانفرنس کی طرح عیسائی سربراہ کانفرنس کا وجود بھی ہوتا۔ وہی اتحاد دیرپا ہوتا ہے جو ٹھوس مادی وجوہات اور قومی مفادات کے تحت تشکیل پاتا ہے۔ باقی باتیں محض خود فریبی اور عوام کی حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US election results customized engineer and South Asia by Muhammad Farooq Chohan on 11nov 2016
Previous Post امریکی انتخابی نتا ئج اور جنوبی ایشیا
Next Post مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت
Muslim Ummah. An unavoidable reality by Anwar Ghazi on 11 nov 2016

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.