yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکی انتخابات میں مداخلت نہیں کر رہے، روس

MH Kazmi November 9, 2016 1 min read
Not to interfere in the election, Russia
Share this:
Not to interfere in the election, Russia
Not to interfere in the election, Russia

روس نے کہا ہے کہ چاہے انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی نکلتا ہے اور کسی کی بھی جیت ہوتی ہے، لیکن اس سے یہ نتیجہ برآمد ہو گا کہ امریکی جمہوریت کتنی بدعنوان ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

ایک ایسے موقع پر جب کہ امریکا بھر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، کریملین کے صدارتی ترجمان ڈمیٹری پسکوف نے امریکی ووٹروں کے لیے ایک اپیل جاری کی ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ روس کا امریکی انتخابات میں مداخلت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

وہائٹ ہاؤس کریملین پر ڈیموکریٹک پارٹی کے کمپیوٹر ہیک کرنے،ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم سے متعلق ای میلز افشا کرنے، جن کے بارے میں امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ اس میں روس کی خفیہ ایجنسی ملوث ہے، اور روسی میڈیا پر امریکی صدارتی امیدواروں کے بارے میں مہم چلانے کے الزامات عائد کرتا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک سال کے عرصے میں روس کی جانب سے امریکی انتخابات میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد اب کریملین کی جانب سے یہ کہنا ہے کہ اسے سبو تاژ کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، ایک بعید از قیاس اور خلاف عقل بات ہے۔

روس کے صدارتی ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو ہمارے ساتھ کافی مسائل ہیں۔

روسی ترجمان کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چاہے انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی نکلتا ہے اور کسی کی بھی جیت ہوتی ہے، لیکن اس سے یہ نتیجہ برآمد ہو گا کہ امریکی جمہوریت کتنی بدعنوان ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

جب کہ دوسری جانب روس کا سرکاری ٹیلی وژن یہ کہہ رہا ہے کہ روحیں قبروں سے نکل کر ہیلری کے لیے ووٹ ڈال رہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Thankfully, the end of the electoral process, the opinion uutrzky
Previous Post شکر ہے، انتخابی عمل اختتام کو پہنچا، امریکی ووٹرزکی رائے
Next Post ہیلری اور ٹرمپ ڈانس کرتے سڑکوں پر نکل آئے!
Hillary and Trump took to the streets to dance!

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.