yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زہریلی اسموگ برقرار،متاثرہ افراد سےاسپتال بھر گئے، دسمبر تک رہنے کا امکان

MH Kazmi November 7, 2016 1 min read
Asmug so poisonous, victims are expected by December, the syasptal
Share this:
Asmug so poisonous, victims are expected by December, the syasptal
Asmug so poisonous, victims are expected by December, the syasptal

لاہور سمیت پنجاب کے ایک بڑے حصہ پر گزشتہ پانچ روز سے چھائی زہریلی اسموگ سے متاثرہ افراد سے اسپتال بھر گئے جن میں زیادہ تعداد بچوں اور بزرگوں کی ہے جبکہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ایم کیو ایم کےسابق امیدوار قومی اسمبلی مظہر علی چن اور انجمن صرافہ کےسابق صدر محمد امین جاں بحق  ہوگئے۔

لاہور  اور  پنجاب کے دیگر علاقوں میں ہوائیں چلنے اور ہوا میں نمی بڑھنے کی وجہ سے سموگ کی شدت میں کمی آ ئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چلڈرن اسپتال لاہور سمیت دیگر اسپتالوں کے شعبہ اطفال میںا سموگ سے متاثر ہونے والے بچوں کی کثیر تعداد کو گزشتہ روز بھی علاج معالجہ کے لئے لایا گیا جس میں زیادہ تر بچے آنکھوں اور گلہ سے سانس اور چسٹ انفکشن میں مبتلا پائے گئے جبکہ میڈیسن وارڈ ز سمیت اسپتالوں کی ایمرجنسی میں بھی مریضوں کی ایک بڑی تعداد کوا سموگ کے مضر اثرات کے ساتھ لا گیا ۔

چلڈرن اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے والدین کو ہدایت کی ہے وہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو گھروں سے بلا ضرورت باہر نہ نکالیں ‘ موٹر سائیکل پر بچوں کو سامنے نہ بٹھائیں ان کے منہ پر ماسک استعمال کریں ‘ آنکھوں کی سوزش سینے کے انفکشن اور بخار کی صورت میں معالج سے رجوع کریں ۔

بتایا گیا ہے کہ گرد آلود دھند کی وجہ سے جہاں عام شہری مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں وہاں سانس ، دمہ ، ٹی بی ، شوگر ، دل کے امراض میں مبتلا مریض سب سے زیادہ پریشان ہیں ماہرین صحت  کے مطابق ان امراض میں مبتلا مریض گھروں میں آرام کریں آلودگی ختم ہونے تک سیر کو نہ نکلیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کے مطابق سموگ کے مکمل خاتمہ میں مزید  چند ہفتے درکار ہونگے فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔  پنجاب میں موسم کی تبدیلی کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں دن بدن کمی آنے لگی اور ہوائیں چلنے کی وجہ سے سموگ کی شدت کم ہونے سے حد نگاہ بہتر ہو گئی ہے۔   حد نگاہ بہتر ہوتے ہی موٹر وے کوٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  فیصل آباد ، شاہ کوٹ، ننکانہ صاحب،گوجرانوالہ میں بھی سموگ میں کمی آئی ہے۔ سموگ نے لاہور چڑیا گھر کی فضا کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بیماریوں سے بچانے کے لیے چڑیا گھر انتظامیہ نے جانوروں کی بروقت ویکسی نیشن کر دی۔

ڈائریکٹر چڑیا گھر چودھری شفقت علی نے بتایا کہ درختوں کی کثیر تعداد کے باعث چڑیا گھر میں ماحول زیادہ متاثر نہیں ہوا تاہم جانوروں اور پرندو ں کی خصوصی نگہداشت کی جا رہی ہے۔چڑیا گھر کی ویٹرنری ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سموگ کے ماحول میں جنگلی حیات کی خوراک میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Speaker filed a writ in the High Court against the provincial federation
Previous Post اسپیکر خیبر پختونخوا کی وفاق کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر
Next Post وزیراعلیٰ سندھ امن و امان کی صورتحال سے ناخوش
Unhappy with the law and order situation in Sindh

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.