yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لندن: بدعنوانی و سینسر شپ کیخلاف احتجاج، 50 افراد گرفتار

MH Kazmi November 7, 2016 1 min read
London: protest, arresting 50 people against corruption and censorship
Share this:
London: protest, arresting 50 people against corruption and censorship
London: protest, arresting 50 people against corruption and censorship

برطانوی پولس نے ہفتے کو لندن میں بدعنوانی اور سنسر شپ کیخلاف ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران 50 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

مظاہرے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بیان کیا جا رہا تھا اور اس کا اہتمام ’انانامس‘ یعنی ’نامعلوم‘ نامی کمپیوٹر ہیکنگ گروپ نے کیا تھا۔

اسی طرح کا ایک مظاہرہ بدعنوانی کے خلاف واشنگٹن میں بھی ہوا اور اس دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 2افراد کی گرفتاری عمل میں آئی تھی۔

انانامس گروپ کا کہنا ہے کہ کہ یہ اقدام ان کے سالانہ ’ملین ماسک مارچ‘ سے متعلق ہے، جس کا ایک بڑا مقصد ’بدعنوانی، سنسرشپ، عدم مساوات اور جنگ‘ کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔

سماجی میڈیا پر کئی دوسرے شہروں میں چھوٹے پیمانے پر ہونے والے ایسے مظاہروں کے بارے میں بھی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔ کئی ایک مظاہرین نے گائے فاکس کے ماسک پہنے ہوئے تھے جو سترھویں صدی کی ایک انقلابی شخصیت کی شبیہ ہے، جس نے برطانوی پارلیمان کو دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

ہفتے کو ملین ماسک مارچ مظاہرے کا اہتمام لندن میں کیا گیا۔ برطانیہ کے ایک موقر اخبار ’دی انڈیپنڈینٹ‘ کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ وسطی لندن آئے اور انہوں نے اس موقع پر عائد پابندی کو نظر انداز کرتے ہوئے ٹریفلگر اسکوائر کی طرف مارچ کرنا شروع کر دیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Andy Murray captured the title in Paris, became a global player
Previous Post اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے
Next Post لاہور: کاغذ کے گودام میں آتشزدگی
Lahore: Fire paper warehouse

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.