yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکا میں ٹی وی اینکر”ہیڈ فونز” کی چوری کے الزام میں گرفتار

MH Kazmi November 6, 2016 1 min read
TV anchor "Headphones accused of stealing" in the US
Share this:
TV anchor "Headphones accused of stealing" in the US
TV anchor “Headphones accused of stealing” in the US

لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلیس کے ائیرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکا کو “ہیڈ فونز” کی چوری کے شبے میں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

امریکی ریاست لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب ان پرایک “ہیڈ فونز” چوری کیے جانے کا الزام لگایا گیا جوایک آف ڈیوٹی جاسوس پولیس کا تھا۔ ٹی وی اینکرپرسن لوپاریکرکو گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جہاں ان پرچوری کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تاہم کچھ دیربعد ہی انہیں رہا کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لوپاریکرپرسیکیورٹی کاؤنٹرسے ہیڈ فونزچرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے جب کہ ان کی گرفتاری بورڈنگ پاس جاری ہونے کے بعد ایک عام شہری کے طورپرہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لوپاریکراپنے بیماروالد کی عیادت کے لیے جارہی تھیں، ہمیں یقین ہے کہ یہ ایک غلط فہمیہوگی، وہ بھی تحقیقات میں ہمارے ساتھ بھرپورتعاون کررہی ہیں جب کہ امید ہے کہ انہیں کلینچٹ دے دی جائے گی۔دوسری جانب ٹی وی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی اینکرجب سیکیورٹی چیکنگ کی لائن میں کھڑی تھیں تو انہوں نے دیکھا کہ کوئی اپنے ہیڈ فونزچھوڑ گیا تاہم وہہیڈ فونز کے مالک کو دیکھ رہی تھیں کہ انہیں چوری کے شک میں گرفتار کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Faisal Raza Abidi been sent to jail on judicial remand till 19 november
Previous Post فیصل رضا عابدی کو 19 نومبرتک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
Next Post اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا
Now Einstein the visual representation of your emotions and feelings

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.