yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وقت نے سانپ کو ٹانگوں اور بازوئوں سے محروم کر دیا

MH Kazmi November 5, 2016 1 min read
Time lost to the serpent legs and repeat
Share this:
Time lost to the serpent legs and repeat
Time lost to the serpent legs and repeat

وقت کے ساتھ ساتھ زمین پر جو تبدیلیاں رونما ہوئیں اس نے سانپ سے بازو اور ٹانگیں چھین لیں :تحقیق

کیلیفورنیا: ذرا تصور کریں کہ اگر سانپ کے بازو اور ٹانگیں ہوتیں اور وہ گرگٹ اور اسی طرح کے دوسرے جانداروں کی طرح بھاگتا پھر رہا ہوتا تو کیا ہوتا؟ ممکن ہے کہ آپ کہیں کہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ لیکن سائنس دان آپ سے اتفاق نہیں کرتے ۔ وہ کہتے ہیں کہ اپنے ماضی میں سانپ چھپکلی کی طرح ایک رینگنے والا جانور تھا ۔ وقت کے سفر میں کرہ ارض پر جو بہت سی تبدیلیاں آئیں، اس دوران ارتقا کے فطری اصولوں کے تحت سانپ بھی اپنی ٹانگوں اور بازوؤں سے محروم ہوگیا ۔ یہ بات ہے تقربیاً 15 کروڑ سال پہلے کی ، سانپ ، گرگٹ ، مگر مچھ اور چھپکلی جیسا ایک جانور ہوا کرتا تھا اور انہی کی طرح اپنے اگلے دو بازوؤں اور پچھلی ٹانگوں کی مدد سے چلا کرتا تھا ۔ لیکن وقت گذرنے کے ساتھ اس کا جین تبدیل ہوا جس کے بعد اس کی آنے والی نسلوں میں بازو اور ٹانگیں باقی نہیں رہیں ۔ ایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سانپ کے ڈی این اے کے ایک حصے میں جسے زی آر ایس کہا جاتا ہے، جس کا تعلق ہاتھ اور پاؤں کی حرکت کو کنڑول کرنے سے ہے ، کی ساخت تبدیل ہوگئی ، جس کے نتیجے میں وہ اپنے بازو اور ٹانگیں کھو بیٹھا ۔ سائنس کے ایک آن لائن جریدے’ جرنل سیل ‘میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں کی دو ٹیموں نے اپنے تجربات کے دوران چوہوں کے جین کے ڈی این اے کے زی آرایس کو سانپ کے جین کے زی آر ایس سے تبدیل کر دیا ۔ جب بچے پیدا ہوئے تو ان کے بازو اور ٹانگیں نہیں تھیں ۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی لارنس برکلے نیشنل لیبارٹری میں جینیات کے شعبے کے ایک سائنس دان اور اس تحقیق کے ایک سینئر رکن کا کہنا ہے کہ انسانوں اور دوسرے تمام جانوروں میں بازو اور ٹانگوں کی تشکیل میں ڈی این اے کا زی آر ایس بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ یہ جزو سانپ میں بھی موجود ہے، لیکن کروڑوں سال پہلے اس کی ساخت تبدیل ہو گئی جس کی وجہ سے سانپ ٹانگوں اور بازوؤں سے محروم ہو گیا ہے ۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے جب سانپ کے ڈی این اے کا تفصیلی جائزہ لیا تو انہیں معلوم ہوا کہ ڈی این اے کے زی آر ایس حصے میں کروموسوم کے 17 بنیادی جوڑے غائب ہیں ۔ جب انہوں نے اس حصے کی مرمت کرکے چوہے کے جین میں ڈالا تو معمول کے مطابق بازو اور ٹانگیں بنیں ۔ ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے مائیکرو بیالوجی کے پروفیسر مارٹن کوہن نے سانپ کے ارتقائی حوالے سے تحقیق کی ۔ ان کا کہنا ہے کہ اژدھا کے جین میں ابتدائی طور پر کچھ وقت کے لیے بازو اور ٹانگیں بنانے والے جین مختصر وقت کے لیے کام کرتے ہیں لیکن پھر زی آر ایس کے اندر کروموسوم کے مطلوبہ جوڑوں کی وجہ سے یہ عمل رک جاتا ہے ۔ ایک سائنسی جریدے ’ سائنس ایڈوانس ‘میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2015 ء میں سائنس دانوں نے سانپ کے تقریباً 9 کروڑ سال پرانے ڈھانچے پر تحقیق کرنے کے بعد بتایا تھا کہ یہ بات یقینی ہے کہ سانپ کے بازو اور ٹانگیں ہوا کرتی تھیں جس سے وہ اپنے ارتقائی مراحل کے دوران محروم ہوگیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ تقربیاً ہر جاندار نے کرہ ارض کے بدلتے ہوئے حالات اور اپنے زندہ رہنے کے تقاضوں کے تحت خود کو فطری طور پر تبدیل کیا ہے اور یہ تبدیلیاں اس کے جین کے ڈی این اے میں آئیں جس سے اس کی آنے والی نسلیں تبدیل ہو گئیں جو جاندار خود کو حالات کے مطابق ڈھال نہ سکے وہ فنا ہو گئے ۔ سائنس دان کہتے ہیں کہ بدلے ہوئے حالات میں بازو اور ٹانگیں خوراک کی تلاش کی راہ میں رکاوٹ بن رہے تھے، اس لیے فطری تقاضوں نے اس کے جین کو تبدیل کر دیا ۔ سانپوں کی بعض اقسام مثلاً اژدھوں کی ریڑھ کی اطراف میں ان مقامات پر، جہاں بازو اور ٹانگیں ہوتی ہیں، دونوں جانب بہت چھوٹے سائز کے ابھار آج بھی موجود ہیں ۔ آج کے بے مثال سائنسی ترقی کے اس دور میں جب کہ جین پر بہت تحقیق ہو رہی ہے اور موروثی بیماریوں کا علاج جین کی خرابیاں دور کرنے میں ڈھونڈا جا رہا ہے ، وہاں کئی سائنس دان جانوروں کی ابتدائی نسلوں اور ان کے جین پر بھی تحقیق کر رہے ہیں ۔ تاہم اس سلسلے میں کچھ قانونی حد بندیاں بھی موجود ہیں ، اگر ضابطوں نے مدد دی تو بہت ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں آپ پاؤں پر چلتے ہوئے سانپوں کے ساتھ ساتھ کروڑوں برس پہلے ختم ہو جانے والے کئی جانداروں کو بھی اپنی اصل حالت میں دوبارہ دیکھ سکیں ۔

– See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/359569#sthash.sepLRsMn.dpuf

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The reputation of the mental dbayuka for me believing recommended
Previous Post شہرت میرے لئے ذہنی دبائوکا باعث بھی بنی :مومنہ مستحسن
Next Post دوسری جنگ عظیم کے پس منظر میں بنی فلم نمائش کیلئے پیش
World War II exhibition of the film background

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.