yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کامیڈین تنویر خان کینسر کے مرض میں مبتلا ، ہسپتال داخل

MH Kazmi October 31, 2016 1 min read
Tanveer Khan comedian suffering from cancer, hospital
Share this:
Tanveer Khan comedian suffering from cancer, hospital
Tanveer Khan comedian suffering from cancer, hospital

اداکار کاشف خان سینئر اداکار کی دیکھ بھال میں مصروف ، علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے مالی امداد کی اپیل

کراچی : تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین سینئر کامیڈین تنویر خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلاہوگئے ۔ وہ مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں اداکار کاشف خان ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ تنویر خان کے علاج کیلئے کثیر رقم کی ضرورت ہے جو ان کیلئے ممکن نہیں ۔ تنویر سے قبل تھیٹر کے اداکار فیصل جان بھی کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلاہیں ، ان کے علاج کیلئے سلیم آفریدی ، شکیل صدیقی ، عمر شریف و دیگر فنکاروں نے بھی کوششیں کیں ۔ کاشف خان نے تنویر خان کے علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شا ہ سے اپیل کی کہ وہ فنکاروں کی مالی مدد کیلئے مستقل بنیادوں پر ویلفیئر فنڈ ٹریٹمنٹ کا اجرا کریں تاکہ اس طرح کی صورتحال میں نہ صرف فنکار کی بیماری میں اس کی اعانت ہوسکے بلکہ بعد از مرگ اس کے اہلخانہ کیلئے ماہانہ وظیفہ بھی مقرر کیا جاسکے ۔ کاشف خان نے تمام سا تھی فنکاروں سمیت اہل وطن سے اپیل کی کہ وہ تنویر خان کی صحت کیلئے دعا کریں ۔ علاوہ ازیں سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین حمید بھٹو و دیگر فنکاروں نے ہسپتال جا کر ان کی عیادت کی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Husband Asad Malik Khan has introduced a new video song
Previous Post وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا
Next Post ہارر فلم ” بو آمیڈا ہالووین ” کا باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج
Horror film "Halloween Boo amyda 'rule the box office for second week

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.