yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سائے میں اُگنے اور نیلے پتوں والا پودا دریافت

MH Kazmi October 29, 2016 1 min read
Discover the plant grows in the shadow and blue leaves
Share this:
Discover the plant grows in the shadow and blue leaves
Discover the plant grows in the shadow and blue leaves

لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور جس کے پتے سبز کے بجائے نیلے رنگ والے ہوتے ہیں۔

اس کا تعلق پھولدار پودوں کی جنس’’بگونیا‘‘  سے ہے اور اس کی نوع ’’پاوونینا‘‘  کہلاتی ہے۔ یہ ملائیشیا کے گھنے بارانی جنگلات میں درختوں کے سائے تلے پروان چڑھتا ہے۔ ’’بگونیا پاوونینا‘‘ کے پتوں کی رنگت نیلی کیوں ہوتی ہے؟ اس سوال کا جواب تھوڑا سا تفصیل طلب ہے۔

پودوں کے پتوں میں، خلیوں  کے اندر ’’کلوروپلاسٹ‘‘ نامی خردبینی حصوں میں ضیائی تالیف  کا عمل ہوتا ہے۔ البتہ خود کلوروپلاسٹ میں بھی ’’تھائیلاکوائیڈ‘‘  کہلانے والی چھوٹی چھوٹی تھیلیاں ہوتی ہیں جن کی جھلی (ممبرین) میں کلوروفل موجود ہوتا ہے۔ یہ کلوروفل ہی ہے جو دھوپ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی میں ضیائی تالیف کے ذریعے پودے کے لیے غذا تیار کرتا ہے۔ تھائیلاکوائیڈ کی یہ تھیلیاں عام پودوں کے پتوں والے خلیوں میں ایک دوسرے کے اوپر بے ترتیب انداز میں رکھی ہوتی ہیں۔

ان کے برعکس بگونیا پاوونینا میں تھائیلاکوائیڈز اتنی زیادہ ترتیب وار ہوتی ہیں کہ وہ عملاً کسی بصری قلم (آپٹیکل کرسٹل) کی طرح کام کرتی ہیں جب کہ بہت زیادہ ترتیب وار اور منظم ہونے کے باعث ان کی ظاہری رنگت بھی سبز کے بجائے نیلی ہوجاتی ہے۔ یوں بگونیا پاوونینا کے پتوں میں روشنی جذب کرنے کی صلاحیت بھی عام پودوں کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہوتی ہے اور وہ درختوں کے سائے میں ہونے کے باوجود بھی ضیائی تالیف کا عمل بڑی خوبی سے انجام دے سکتے ہیں۔

ماہرین نے یہ بھی دریافت کیا ہے کہ بگونیا پاوونینا میں روشنی جذب کرنے کی صلاحیت اتنیزبردست ہوتی ہے کہ وہ کم روشنی میں دمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hamza Ali Abbasi announced the offer to participate in a sit-kyryyrtk
Previous Post حمزہ علی عباسی کا دھرنے میں شرکت کے لیے کیرئیرتک قربان کرنے کا اعلان
Next Post اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور
UN resolution to ban nuclear weapons

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.