عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے والے عمران خان اور ا سکے حواری عدالتوں کے احکامات کو پس پشت ڈال رہے ہیں ۔اور عوام کو بھی اس قبیح فعل کی ترغیب و تربیت دے رہے ہیں ۔ ہمارے نوجوانوں کو کیا سکھایا جا رہا ہے۔ خان یوسف،جنرل سیکرٹری، پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations.
Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News
yesurdu@gmail.com
03128594276