yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

MH Kazmi October 19, 2016 1 min read
More fun, they heard Khari Khari Mirza Sanjay Manjrekar
Share this:
More fun, they heard Khari Khari Mirza Sanjay Manjrekar
More fun, they heard Khari Khari Mirza Sanjay Manjrekar

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ نے کھری کھری سنا دیں۔

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مسلسل 80 ہفتوں سے نمبر ون پلیئر رہنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ثانیہ مرزا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ آج میں نے ٹینس مقابلوں میں نمبر ون رہنے کے 80 ہفتے مکمل کر لیے ہیں۔ یہ میرے لئے ایک حیرت انگیز سفر ہے، جس سے مجھے مزید محنت کرنے کیلئے حوصلہ افزائی مل رہی ہے۔اس کے جواب میں سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو نہ جانے کیا سوجھی اور بغیر سوچے سمجھے ٹویٹ کر دیا کہ آپ کا مطلب ہے کہ ڈبلز رینکنگ میں پہلی پوزیشن کو اتنا ٹائم ہو گیا؟ مبارک ہو۔ اس ٹویٹ کے جواب میں ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو خوب کھری کھری سنائیں اور کہا کہ کیا یہ عقل میں آنے والی بات نہیں ہے کہ میں اب ٹینس کے سنگلز مقابلوں میں حصہ نہیں لیتی۔ میں معافی چاہتی ہوں، میرے خیال میں عقل ہر ایک کے پاس نہیں ہوتی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saudi Arabia Multan Airport heroin bound passengers
Previous Post ملتان ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد
Next Post سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ
400 Increase in Gold Price

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.