yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

MH Kazmi October 18, 2016 1 min read
Indian bad diplomacy against Pakistan, a column by Asad ullah Ghalib on 18 October 2016
Share this:
Indian bad diplomacy against Pakistan, a column by Asad ullah Ghalib on 18 October 2016
Indian bad diplomacy against Pakistan, a column by Asad ullah Ghalib on 18 October 2016

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔
مودی نے جو تازہ ہرزہ سرائی کی ہے، قلم میںیارا نہیں کہ ا سے نقل کرے مگر بحث کے لئے حوالہ ضروری ہے۔ ان حضرت صاحب کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی لیبارٹری ہے۔بھلا وہ ملک جس کے ساٹھ ہزار افراد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے، جس کے دس ہزار فوجی افسرا ور جوان بھی اپنی زندگیاں امن عالم کی خاطر قربان کر چکے اور ہمارے ہمسائے کشمیر میں ایک لاکھ بے گناہ نوجوانوں کوبھارتی فوج سیدھی گولیاںمار کر قبروں میںا تار چکی، ان حقائق کو پس پشت ڈالتے ہوئے الٹا پاکستان ا ور کشمیریوں کو مطعون کرنا کہاں کا انصاف ہے۔
پاکستان کو بھارت کے خلاف دلائل یا ثبوت مہیا کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ جناب کل بھوشن یادیو ہماری قید میں ہیں ، گو ہم نے انہیں مہمان بنا کے رکھا ہو اہے ا ور کسی روز کشمیر سنگھ کی طرح وہ واہگہ پار کر جائیں گے، یا شاید اسے بھی کسی جھنڈے والی گاڑی واہگہ چھوڑنے جائے گی مگر فی الوقت تو طوطا پنجرے میں بند ہے اور طوطا بہت کچھ بول رہا ہے، عمران خان کی ڈکشن میں وہ رشتہ مانگنے تو نہیں آیا تھااور جو گل کھلانے آیا ہے،اس سے ساری دنیا آگاہ ہے، کوئٹہ میں چوٹی کے وکیل شہید ہو گئے، مگر ہم نے کل بھوشن کو الزام دینے کے بجائے الٹا اپنے سیکورٹی چیف کے لتے لئے۔، ضرور لتے لیں کیونکہ ہماری زبان اپنے دشمنوں کے خلاف کھلتی نہیں، ہم اپنے دشمن کے نمک خوار ہیں اور نمک حلال کرنا جانتے ہیں ،میر جعفر اور میرصادق نے نمک حلالی کا حق ادا کیا، مشرقی پاکستان کے لیڈروںنے بھی بھارت کا نمک کھایا اور اس کو حلال کر کے دکھایا اورپاکستان کو حلال کر کے رکھ دیا۔ اب کوئی بلوچ راہنما کھلے عام بھارت کے گن گاتا ہے، اور اس سے سیاسی پناہ کا طلب گار ہے، مودی بھی توکھلے عام کہہ چکا ہے کہ و ہ بلوچستان ، کشمیر ، اور گلگت بلتستان کی علیحدگی کی تحریکوں کی سرپرستی کرے گا،ا س نے اقرار کیا ہے کہ اس نے ان لوگوں کے حق میں جو آواز اٹھائی ہے،ا سپر ان علاقوںنے اس کا شکریہا دا کیا ہے، مودی نے تومقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق کو بھی کچل ڈال ہے۔
مودی کو تو ثابت کرناپڑے گا کہ حافظ محمد سعید یا مسعود اظہر اسے کیا نقصان پہنچا رہے ہیں اور وہ ان کے خلاف کچھ ثابت نہیں کر سکا ،ا سی لئے ا س کی قرارداد مسترد کر دی گئی ہے اور دہشت گردی کی لسٹ میں سے لشکر طیبہ اور جیس محمد کا ذکر حذف کر دیا گیا ہے،۔ پتہ نہیں کیسے ہمارے فارن ا ٓافس کے اہل کار نے کہہ د یا کہ پاکستان تنہا ہو گیا ہے، ایک پارلیمانی کمیٹی کے سربررہ نے بھی کہہ دیا کہ چین کب تک ان شخصیات کا دفاع کرتا رہے گا مگر چین نے ثابت کیا کہ پاکستان تنہا نہیںا ور حافظ محمد سعید اور مسعود اظہر کا بال بیکا کرنے کیا جارت بھارت میں تو نہیں ہے، امریکہ کچھ کچھ بھارت کی سن لیتا ہے مگر محض اس کا دل رکھنے کی خاطر کیونکہ ا سنے ابھی تک سنجیدگی سے اس مسئلے کو نہیںلیا، یعنی ا س سنجیدگی سے نہیںلیا جس طرح وہ حقانی گروپ سے خائف رہتا ہے۔ امریکہ کی دیکھا دیکھی ہم بھی اپنی فوج کو مطعون کرتے ہیں کہ اس نے اپنے لاڈلے پال رکھے ہیں ، چھپنے کویہ خبر چھپ گئی کہ فوج کچھ لوگوں کو اپنا آدمی کہہ کر چھڑوا لیتی ہے مگر پاکستان کے کسی چیف منسٹر تو کجا کسی تھانے کے محرر کے پاس بھی حافظ سعید اور مسعود اظہر کے خلاف کوئی شکائت نہیں ہے، چین کو ان سے کوئی شکائت نہیں ہے، حتی کہ افغانستان کو ان سے کوئی شکائت نہیں۔صرف بھارت ان کے خلاف واویلا کرتا ہے ا ور ان کی آ ٓڑ میں کشمیری عوام کو پچھلے سو دنوں میں اس نے جبر کا شکار بنا رکھا ہے،جس روز سے بھارتی فوج نے دہشت گردی کا ارتکاب کرتے ہوئے بے گناہ برہان وانی کو شہید کیا،ا س روز سے کشمیر بھارت کے قابو سے باہر ہے، کرفیو، گولیاں ،ا ٓنسو گیس۔، پیلٹ گولیاں، کوئی بھارت ہتھکنڈہ بھی کام نہیں دے سکا ،کشمیری بپھرے ہوئے ہیں ،وہ آزادی مانگتے ہیں، دنیا جانتی ہے کہ ا ٓزادی کا مطالبہ دہشت گردی کی لسٹ میں نہیں آتا، ا سی لئے کسی نے کشمیریوں کو کبھی دہشت گرد نہیں کہا حالانکہ فلسطینی حریت پسند لیڈر یاسر عرفات کو دہشت گرد کہا گیا ور پھر دنیا نے اپناہی تھوکا چاٹتے ہوئے اسی یاسر عرفات کو جنرل اسمبلی میں خطاب کے لئے مدعو کیا، دنیا نے تو منڈیلا کو بھی دہشت گرد کہا اور ایک وقت آیا کہ اسی منڈیلا کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا۔تو دنیا کس منہ سے کشمیریوں کو دہشت گرد کہے گی ، اگر بھارت کی شہہ میںکہے گی تو اپنا ہی مذاق اڑوائے گی۔
بھارت کھلم کھلا دہشت گردی کا ارتکاب کر رہا ہے، یہ دہشت گردی کشمیر میں سب کو نظرا ٓ رہی ہے اور پاکستان میں دہشت گردی کے لئے مودی کی دھمکیاں ریکارڈ پر ہیں۔اس یکا رڈ کے ساتھ مودی پاکستان کو دہشت گردی کی لیبارٹری کیسے کہہ سکتا ہے دہشت گردی کی لیبارٹری تو بھارت بنا ہوا ہے ، علی الاعلان بنا ہوا ہے، وہ دہشت گردی کے ارتکاب میں جھجکتا نہیں، شرماتا نہیں، ریاستی دہشت گردی کا سبق کوئی بھارت سے سیکھے ، آج اگر چانکیہ زندہ ہو جائے تو اسے اپنے دہشت گردی کے ٹوٹکے بچگانہ حرکتیں لگیں گی۔
افسوس کا مقام ہے کہ بھارت اپنی دہشت گردی کو مخفی نہیں رکھتا۔ پھر بھی ہمارے ہی کچھ دانشورا ور سیاستدان اپنے ہی ملک کو رگیدتے ہیں کہ اس نے دنیا میں آتک مچا رکھی ہے۔ یہ لوگ ذرا ریکارڈ دیکھ لیں کہ ہر دھماکے میں لوگ کہاں سے آتے ہیں، انہیں کون تربیت دیتا ہے، ان کو اسلحہ کس سے ملتا ہے ، کبھی دہشت گردوں کی لاشوں پر ہی ایک نظر ڈال لیں ، چہروں سے پتہ چل جائے گا کہ وہ ان ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ہر چوتھے مہینے ہم دورے پر نکل جاتے ہیں۔ اے پی ایس کی ہولناک دہشت گردی میں ازبک چہرے نمایاں تھے۔ اور کراچی میںجوکچھ ہو رہا ہے،ا سکے لئے تو ذہن پر زور ڈالے بغیر کہا جا سکتا ہے کہ یہ سب کس کی مہربانی ہے،ظاہر ہے اسی کی مہربانی ہے جو ویڈیو خطاب میں بھارتی را سے مدد طلب کر چکا ہے، کراچی سے ایساسلحہ برا ٓمد ہوتا ہے جسے نیٹو گریڈ کہا گیا ، یعنی یہ اسلحہ صرف نیٹو کی افواج استعمال کرتی ہیں تو کیا دہشت گردی کا الزام پھر بھی پاکستا ن پر عائد کیا جائے گا۔مودی صاحب ، ہوش کے ناخن لیجئے، اپنے لب ولہجے پر غور کر لیجئے، اور خاطرجمع رکھئے کہ کبھی تو پاکستان کو ایسی قیادت نصیب ہو گی جو بھارت کی قلعی کھول دے گی۔تحتریر اسد اللہ غالب   بشکریہ نوائے وقت

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ayduulf to topple Hitler's birthplace
Previous Post ایڈوولف ہٹلر کی جائے پیدائش گرانے کا فیصلہ
Next Post افغانستان کا ایسا قبیلہ جسے امریکا کا پتہ ہے نہ طالبان کا
Tribe of Afghanistan that the Taliban do not know the US

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.