yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد کے بعد عمران بھی شامل

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
'' My heart is hard, even Fawad after Imran
Share this:
'' My heart is hard, even Fawad after Imran
” My heart is hard, even Fawad after Imran

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ جس میں میں ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں میں پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد عمران عباس بھی کام کررہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے حال ہی میں جاری کیے جانیوالے گانے ’’دی بریک اپ‘‘ میں پاکستانی اداکار عمران عباس کی جھلک بھی نظرآرہی ہے وہ گانے میں ساتھی اداکارہ کے ساتھ رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل فلم اے دل مشکل کی کاسٹ میں کہیں عمران عباس کا نام نہیں لیا جا رہا تھا لیکن اب اس گانے کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ ساتھ عمران عباس کا بھی کردار موجود ہے۔دوسری طرف عالیہ بھٹ بھی ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کا حصہ بھی بن چکی ہیں اور کرن جوہرنے عالیہ بھٹ کے فلم کے لیے کچھ مناظرعکسبند کرائے ہیں عالیہ کا فلم میں کردار چھوٹا لیکن بہت ہی دلچسپ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Actor and filmmaker, my heart is difficult, they spoke out against the ban of
Previous Post بھارتی اداکار اور فلمساز ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف بول پڑے
Next Post سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کیساتھ پیرس میں ملاقات اور کشمیر ملین مارچ برسلزمیں 27 اکتوبرکو بیلجئم شرکت کی اپیل
PTI France & PTI Azad Kashmir France (23)

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.