yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر چار مطالبات نہ مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کرونگا: بلاول

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal
Share this:
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal

بلاول بھٹو اپنے خطاب کے دوران کبھی اپنی والدہ کے بیان پر آبدیدہ ہوئے تو کبھی کسی بات پر ان کی ہنسی نکل گئی۔

کراچی:  بلاول بھٹو بم پروف کنٹینر سے اپنے خطاب کے دوران کبھی خوشی اور کبھی غم میں مبتلا نظر آئے۔ بلاول نے خطاب کے دوران والدہ کا ذکر کیا تو ان کی آنکھیں بھر آئیں۔ بلاول نے جب مخالفین پر تنقید کی تو بچگانہ کے لفظ پر وہ مسکرا دیئے۔ بلاول نے کارکنوں سے جارحانہ خطاب کیا اور کارکنوں کا جوش و خروش بڑھایا۔ بلاول بھٹو نے اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کا وہ منظر بھی یاد دلادیا جب بے نظیر بھٹو وطن واپس لوٹی تھیں۔ بی بی شہید کی آمد پر کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا تھا۔

بی بی کے بیٹے نے قوم کو تخت رائیونڈ سے آزادی دلوانے کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کو بچگانہ اپوزیشن قرار دے دیا۔ اس سے قبل، بلاول بھٹو نے دعا سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ پھوپھی نے انہیں امام ضامن باندھا۔ والدہ کے ذکر پر بلاول کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بلاول نے دو ہزار سات میں بے نظیر کی وطن واپسی کی یاد پھر سے تازہ کر دی۔ آصفہ اور بختاور بھی جیالوں میں گھل مل گئیں۔

If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal

بلاول ساڑھے دس بجے کے قریب کارساز پہنچے۔ مختلف علاقوں سے پی پی پی کے کارکنان ریلیوں کی شکل میں کارساز پہنچے۔

بلاول کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی، شہلا رضا، سید مراد علی شاہ، سید خورشید شاہ اور پی پی پی کے دیگر رہنماء بھی کنٹینر پر سوار ہیں۔ پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی بوٹ بیسن، ٹاور اور لی مارکیٹ سے ہوتی ہوئی لیاری پہنچی تو جیالوں کی بڑی تعداد نے بلاول بھٹو اور ان کے ساتھیوں کا استقبال کیا۔اس موقع پر بلاول نے جیالوں سے دھواں دار خطاب بھی کیا اور بھٹو، بی بی اور پی پی کے حق میں نعرے بھی لگوائے۔ ان کا کہنا تھا کہ لیاری کراچی کی جان ہے، لیاری کے شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کے تحت لیاری کے امن کو تباہ کیا گیا، لیاری کے بے گناہ نوجوان قتل کئے گئے۔ بلاول کا مزید کہنا تھا کہ لیاری کی ماؤں نے اپنے بیٹوں کے جنازے اٹھائے ہیں، لیاری والوں نے ہمیشہ بھٹو اور میری ماں کا ساتھ دیا۔ بلاول نے کہا کہ لیاری والوں نے کبھی مایوس نہیں کیا اس لئے میں بھی آپ کی امیدوں پر پورا اترنا چاہتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں غریبوں کا خیال رکھنا ہو گا، ہم اب تک بھٹو کے خوابوں کو مکمل نہیں کر سکے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا، تیر کمان سے نکل گیا ہے، بھٹو میدان میں آ گیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا پیپلز پارٹی اور سندھ میں تبدیلی لا رہا ہوں۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ

If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal

لیاری کے لوگوں نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں، لیاری کے لوگوں نے آمروں، دہشت گردوں کیخلاف لڑائی کی، لیاری محنت کشوں کا علاقہ ہے۔ بلاول بھٹو نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ میری نئی ٹیم تعلیم، صحت، انصاف پر بہتر کام کرے گی، روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے تھے لیاری کے حالات خراب کر کے پیپلز پارٹی کو ختم کر دیں گے، لیاری کی عوام نے سب کچھ غلط ثابت کر دیا ہے، لوگوں کی تعداد بتا رہی ہے لیاری پی پی پی کا قلعہ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔

بلاول بھٹو نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ سندھ کو تقسیم کرنے والے آج خود بکھرے ہوئے ہیں، آج پتنگ کٹ گئی ہے، پہلے ہی کہا تھا فون سے اڑنے والی پتنگ کو کاٹ دیں گے۔ اب صرف تیر چلے گا، بو کاٹا بو کاٹا۔ بلاول نے 2018ء میں کراچی میں بسنت منانے کا اعلان بھی کر ڈالا۔

If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal

بلاول بھٹو نے نمائش چورنگی پر بھی کارکنوں سے مختصر خطاب کیا اور مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کارکنوں کو یقین دلایا کہ ہماری کامیابی کا وقت قریب آ گیا ہے۔

کارساز پہنچ کر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی مختصر خطاب کیا اور فاروق ستار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی پی پی نے کبھی نفرتوں کی سیاست نہیں کی، یہ پیغام ہمیشہ لندن سے آیا۔  انہوں نے کہا کہ آپ اپنی پارٹی کو سنبھالیں، اردو بولنے والے ہمارے بھائی ہیں۔ آپ بھی علیحدہ صوبے کی بات کرکے نفرتوں کو ہوا دینے کی کوشش نہ کریں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کامیاب ریلی پر جیالوں کو مبارکباد بھی دی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی بلاول کا ہے۔

If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal
If the demands were not accepted will be announced March 27: Bilawal

کارساز پہنچ کر بلاول بھٹو زرداری نے بھی ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک نواز شریف کی غلط معاشی اور سٹریٹجک پالیسیوں کی وجہ سے تباہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے عمران خان کے متحدہ اپوزیشن سے نکلنے اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ بلاول نے مودی کو بھی ایک بار پھر گجرات اور کشمیر کے مسلمانوں کا قصاب قرار دیا۔

اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ میں چار مطالبات پیش کر رہا ہوں، اگر ان کو نہ مانا گیا تو میں 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں لانگ مارچ کا اعلان کروں گا۔ بلاول کے مطالبات یہ تھے:

ایک۔  فوری طور پر وزیر خارجہ مقرر کیا جائے۔

دو۔ پاناما لیکس پر پیپلز پارٹی کا بل پارلیمنٹ منظور کرے۔

تین۔ پارلیمانی نیشنل سکیورٹی کمیٹی دوبارہ بنائی جائے۔

چار۔ سی پیک سے متعلق آصف زرداری کی قرارداد کو منظور کیا جائے۔

پی پی پی کی ریلی میں نوجوان جیالوں کے ساتھ ساتھ سینئر جیالے بھی محو رقص نظر آئے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bet will not see Khan Oct 30: Rashid
Previous Post شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید
Next Post ڈیوائن براوو اور شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں
LOVE would grow between Bravo and Shreya Saran

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.