yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی میں بلاول کے لئے چیلنجز

MH Kazmi October 16, 2016 1 min read
Challenges for PPP in Karachi
Share this:
Challenges for PPP in Karachi
Challenges for PPP in Karachi

ایم کیو ایم لندن اپنے دو دھڑے ایم کیو ایم (پاکستان) اور پاک سرزمین پارٹی بننے کے بعد دوبارہ قدم جمانے کے لئے کوشاں ہے، ایسے میں پی پی پی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مہاجر ووٹوں کو جیتنے کے لیے کراچی سے متعلق پارٹی کے بیانیے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیا وہ ایسا کر سکتے ہیں؟۔

یہ ایک چیلنج ہو گا اور آج کی ریلی بالخصوص مقامی لوگوں کی شمولیت کے حوالے  سے اہمیت کی حامل ہے۔ 1987 سے 2013 تک کے انتخابات میں مہاجر ووٹ ایم کیو ایم کے لئے ڈالا گیا۔ لیکن، پی پی پی اب ایم کیو ایم میں انتشار کو دیکھتے ہوئے آگے بڑھنے کا موقع سمجھ رہی ہے، جو ایک اچھا سیاسی اقدام ہو سکتا ہے، اگر وہ اپنی سیاست بھی اس کے مطابق ہی کرے اور اس کی بدلتی ہوئی حرکیات کو سمجھے۔ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی میں اب بھی چند سال درکار ہو سکتے ہیں، جس کے لئے پارٹی کو آج کے مقابلے میں بہت زیادہ کام اور محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

ایسے میں کراچی اسے شہری سندھ سے کچھ نشستیں جیتنے کا ایک موقع فراہم کررہا ہے، اگر پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں بھی ایک بار پھر اندرون سندھ میں کامیاب ہوگئی اور کراچی اور حیدرآباد سے بھی چند مزید نشستیں جیت لیں، تو اگلے انتخابات میں مینڈیٹ تقسیم ہونے کی صورت میں پارٹی کو سودے بازی میں مدد مل سکتی ہے۔ لہذا، پی پی پی کی نظریں اس وقت کراچی میں6 سے 7 سیٹوں پر ہیں۔

اس وقت اس کے پاس2 سیٹیں ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ انتخابات میں نمبر گیم کی اہمیت جانتے ہیں اور اس لیے انہوں نے پارٹی کو کراچی پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے. آج 18 اکتوبر 2007 ءکو کارساز کے قریب سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے استقبالی جلوس پر دو خودکش حملوں میں مارے جانے والے افراد کی یاد میں ریلی نکالی جارہی ہے۔

یہ ریلی کراچی میں پیپلز پارٹی کے مستقبل کی سیاست کیلئے اہمیت کی حامل ہو گی، خاص طور پر ایم کیو ایم میں بحران پیدا ہونے کے بعد. سیاست کو ایک طرف رکھتے ہوئے 18 اکتوبر واقعہ کسی بھی سیاسی ریلی پر ہونے والا بدترین حملہ تھا جس میں تقریبا 200 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے تھے. پی پی پی یوم شہدا منائے گی۔

ایسے میں یہ ضروری ہے کہ بلاول سابقہ ​​حکومت سندھ سے پوچھیں کہ آخر کیوں اتنے بڑئ واقعے کی تحقیقات کو بالائے طاق رکھ دیا گیا۔ ماضی میں کراچی میں پیپلز پارٹی کی طاقت اردو کے سوا دیگر زبانیں بولنے والے ووٹر تھے، بالخصوص سندھی اور بلوچ ووٹر۔ اور اس کے مضبوط حلقہ کراچی کے مضافات لیاری، ملیر رہے۔ بلاول شاید اس حقیقت سے اچھی طرح واقف نہ ہوں کہ پیپلز پارٹی کے پاس کسی زمانے میں اردو بولنے والے انتہائی مخلص کارکن تھے۔

ایم کیو ایم سے قبل اردو بولنے والے ووٹ  جماعت اسلامی، جمعیت علمائے پاکستان اور ایم کیو ایم کے درمیان تقسیم تھے. جے یو پی، کا عملی طور پر، کراچی سے صفایا ہوچکا ہے، جب کہ جماعت اسلامی کو بھی کراچی میں مسائل کا سامنا ہے. 5 جولائی 1977 ء کو بھٹو کی گرفتاری کے بعد پی پی پی کے اردو بولنے والوں نے ماضی میں جدوجہد میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ پارٹی کی قیادت مرحوم امیر حیدر کاظمی، مسرور احسن، خلیل قریشی، ستائی اسحاق (اب ایم کیو ایم، لندن میں شمولیت اختیار کرلی اور جیل میں ہیں) جیسے مقامی رہنماؤں کے پاس تھی۔

پیپلز پارٹی نے دو مرتبہ ڈپٹی میئر کے انتخابات جیتے تھے اور 1979 میں بلدیاتی الیکشن میں سب سے اونچی پوزیشن جیتتے جیتتے رہ گئی تھی۔ حال ہی میں منعقدہ بلدیاتی اور ضمنی انتخابات سے ایک بار پھر پی پی پی کو اپنی پوزیشن بہتر بنانے کے لئے امید کی ایک کرن ملی ہے. ایک طرف بلاول نے گزشتہ ایک سال میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں ہیں اور دوسری طرف وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے ساتھ کراچی کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے بھی ملاقاتیں کیں۔

وہ پارٹی میں اردو بولنے والے مضبوط سیاسی چہروں کو لانے کے فارمولے پر بھی کام کر رہے ہیں. وہ ایم کیو ایم کے اندر تقسیم کو دیکھ رہے ہیں اور پی پی پی صورت حال سے فائدہ بھی اٹھا سکتی ہے۔ کوئی تعجب نہیں کہ انہوں نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کے ساتھ طویل میٹنگ کی  اور ذرائع نے بتایا کہ تینوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈنر بھی کیا.  بلاول پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے عشرت العباد کے مستقبل کے کردار پر غور کر رہے ہیں. ماضی میں ڈاکٹر عشرت العباد نے قومی سطح پر اور خاص طور پر ایم کیو ایم کے سلسلے میں بہت سے سیاسی تنازعات حل کرنے میں سابق صدر آصف علی زرداری کی مدد کی تھی۔

اجلاس میں کیا طے پایا یہ معلوم نہیں ہو سکا  لیکن باوثوق ذرائع نے کہایہ موجودہ سیاسی تناظر میں ایک غیر معمولی ملاقات تھی۔ گورنر عشرت العباد ایم کیو ایم کے سابق رہنما ہیں جو 2002 سے اس عہدے پر ہیں  اور اسٹیبلشمنٹ کے بھی منظور نظر ہیں،۔ ماضی میں بھی  انہوں نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے کہا تھا کہ اگر وہ مہاجر آبادی والے علاقوں میں ترقیاتی کاموں ، نئے منصوبوں اور روزگار کے مواقع فراہم کرکے پیش رفت کرسکتی ہے۔

“کراچی پیکیج پر عمل درآمد کے لئے بلاول نے نئے وزیراعلی کے ساتھ کئی اجلاس کیے ہیں، جو  غیر اردو بولنے والے علاقوں میں منصوبوں تک محدود نہیں ہے. اگرچہ ترقیاتی منصوبے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے فرق پڑسکتا ہے، لیکن بلاول کے لیے مضبوط مہاجر ووٹ کو اس بات پر قائل کرنا کافی چیلنج ہو گا کہ پیپلزپارٹی قومی جماعت ہے اور اینٹی مہاجر نہیں. شہر میں پی پی  پی کی سیاست اس کا سب سے بڑا مسئلہ ہے خاص طور پر بعد از ایم کیو ایم منظر نامے میں۔ اس نے کراچی اور حیدرآباد کو صرف ایم کیو ایم کے نقطہ نظر سے دیکھا اور ان کے ساتھ بنانے کی بجائے ان کے ساتھ سختی کی، جس کے نتیجے میں جب ان کے تعلقات میں کشیدگی آئی تو  آپریشن شروع کردیا، جسے اینٹی مہاجر کے طور پیش کیا گیا۔

یہاں تک کہ وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے تحت گزشتہ پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران بھی اردو بولنے والوں کی ہلاکتوں کے واقعات نے پرانی یادیں تازہ کردیں، اور ایم کیو ایم نے اس صورت حال کا اپنے حق میں پورا فائدہ اٹھایا۔ پیپلز پارٹی کو کراچی اور اردو اسپیکنگ کو مہاجر ووٹ بینک سے ہٹ کر دیکھنا ہوگا۔ پیپلز پارٹی سندھ شہری کو واپس حاصل کر سکتی ہے اگر ان مسائل کو حل کردے جو ایم کیو ایم کی تشکیل کی وجہ بنے تھے۔

پیپلز پارٹی کا کراچی میں ووٹ بینک اس وقت کم ہونا شروع ہوا جب اس نے کراچی کو اردو بولنے والوں کے شہر کے نقطہ نظر سے دیکھنا شروع کیا۔ بلاول بھٹونے خود اسی شہر سے اپنی سیاست کا آغاز کیا اور مشہور تقریر کی، جس میں ان کا مشہور بیاںانکل الطاف، بہت مقبول ہو گیا. کیا وہ پیپلز پارٹی کو لیاری اور ملیر سے باہر وسیع کر سکتے ہیں. پیپلز پارٹی کا ماضی میں، ڈیفنس اور کلفٹن و غربی جیسے علاقوں میں مضبوط ووٹ بینک تھا، جو بعد میں پی ٹی آئی کے پاس چلا گیا۔

لہذا، کراچی میں آج کی ریلی اور یہ مستقبل قریب میں پی پی پی کی سیاست کو دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ وہ ایم کیو ایم کے تقسیم رہنے سے پیدا ہونے والے خلا کو پر کرتی ہے یا نہیں۔ اپنی ساکھ کو بہتر بنانے اور پارٹی میں اردو بولنے والے اچھے چہرے لانے میں پیپلز پارٹی کی سب سے بڑی رکاوٹ خود اس کے بعض اپنے اردو بولنے والے رہے ہیں ۔ لہذا اگر بلاول کراچی یا سندھ شہری کو خود سے جیتنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے دیہی اور شہری مراکز کے درمیان فرق کو کم کردیا تو پی پی پی بعض سیاسی پنڈتوں کو حیران کر سکتی ہے۔ لیکن، اس میں ایک بڑا اگر حائل ہے؟۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hollywood film "diseases Forest. The Star Wars story "The new trailer created waves
Previous Post ہالی وڈ فلم ”روگ ون۔ اے سٹار وارز سٹوری “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی
Next Post نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان
Nawaz Sharif or resign themselves to the board accountability, PTI

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.