yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت و روس میں میزائل نظام سمیت اربوں ڈالر کے 20 معاہدے

MH Kazmi October 16, 2016 1 min read
20 billion agreement with India and missile system in Russia
Share this:
20 billion agreement with India and missile system in Russia
20 billion agreement with India and missile system in Russia

نئی دہلی / گووا: بھارت اور روس میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے 20 معاہدے طے پا گئے۔

گزشتہ روز بھارت کے سیاحتی مقام گووا میں برکس اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت بھارت روس سے جدید ترین میزائل دفاعی نظام ایس  400 ٹریمف اور 200 ہیلی کاپٹر خریدے گا جبکہ ہیلی کاپٹر مشترکہ طور پر بنائے جائیں گے اور کچھ ہیلی کاپٹر بھارت میں بھی بنیں گے۔ اس کے علاوہ بھارت روس سے بحری جہاز بھی خریدے گا۔

روسی آئل کمپنی روزنیفٹ بھارت میں سرمایہ کاری کرے گی جس کی مالیت 13 ارب ڈالر ہے۔ مودی اور پوتن کی ملاقات کے بعد مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ بھارت نے شام کے تنازع کے حل کیلیے روسی کوششوں کو سراہا ہے۔ ملاقات میں مودی نے روسی صدر سے کہا کہ دو نئے دوستوں کی بجائے  ایک پرانا دوست بہتر ہوتا ہے۔

بعدازاں بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ پیوٹن مودی ملاقات میں دہشتگردی کی ہر شکل میں مذمت کی گئی، مودی نے اڑی واقعے پر روس کی مذمت کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ نے گھما پھرا کر جواب دیا کہ رو س سے علاقائی تعاون پر بات ہوئی، پاک روس فوجی مشقوں پر سوال گول کرگئے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے روسی صدر کے ساتھ ملاقات میں پاک روس فوجی مشقوں کا معاملہ بھی اٹھایا ہے۔ علاوہ ازیں نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بھی ملاقات ہوئی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی  نے چینی صدر کے  ساتھ ملاقات میں مولانا مسعود اظہر اور این ایس جی کا معاملہ اٹھایا ہے۔

سوارپ نے مزید کہا کہ نریندر مودی  کی چینی صدر سے ملاقات سود مند رہی، دہشتگردی خطےکے لیے خطرہ ہے، کوئی ملک دہشت گردی سے محفوظ نہیں، بھارت، چین، افغانستان اور خطےکے دیگر ممالک دہشت گردی کا شکار ہیں، چین اور بھارت کے درمیان دہشت گردی کیخلافمشترکہ اقدامات پر اتفاق ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چینی حکام نے بتایا کہ این ایس جی  پر دوبارہ جلد مذاکرات ہوں گے۔ اےایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے حکام نے بتایا ہے کہ دونوں رہنما حالیہ درپیش مسائل حلکرنے پر متفق ہوگئے ہیں اور دہشتگردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے مگر بھارتیوزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ این ایس جی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ مزیدبرآں گووامیں 5 رکنی برکس ممالک کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع ہوگیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Deciding wedding halls minister is not our job, Waseem Akhtar
Previous Post شادی ہالوں کا فیصلہ کرنا وزیر اعلیٰ کا نہیں ہمارا کام ہے، وسیم اختر
Next Post آفات و بلیات سے نمٹنے کیلئے سائنسدانوں نے ’غار نما‘ حفاظتی گھر بنا لیے
Protective unique home-prepared for the disaster-hit areas

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.