yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ

MH Kazmi October 14, 2016 1 min read
ISIS has nothing to do with Islam, a Pakistani-born British MP
Share this:
ISIS has nothing to do with Islam, a Pakistani-born British MP
ISIS has nothing to do with Islam, a Pakistani-born British MP

لندن: برطانوی پارلیمان کی مسلم خاتون رکن تسمینہ احمد شیخ کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ اسلام ہی داعش کا تریاق ہوسکتا ہے۔

عرب ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں تسمینہ احمد شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی کی علامت سمجھی جانے والی شدت پسند تنظیم داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام دہشت گردی کی کارروائیوں کی تعلیم دیتا ہے بلکہ اسلام خود داعش کا تریاق بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو مل کر کام کرنے کا موقع دینا انتہائی ضروری ہے تاکہ وہ اس مسئلے کا حل نکالیں کہ شدت پسندوں کو دہشت گردانہ کارروائیوں پر کون اکسا رہا ہے کیوں کہ اسلام اس طرح کی تعلیمات نہیں دیتا اور یقیناً اسلام کا ایسی کارروائیوں سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے۔

رکن برطانوی پارلیمان کا نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ دنیا بھر کی پارلیمانوں سے مسلم خواتین ارکان کو جمع کرنے کےلئے ایک سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے جس میں ایک دوسرے کا مؤقف جاننے کا موقع ملے گا، اس کانفرنس میں خواتین کے مسائل کے حل، غربت کے خاتمے اور اچھی پالیسیوں کو وضح کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ دنیا کو بتایا جائے کہ ہمارا دین خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیا کہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر اور بالخصوص مسلم ممالک میں خواتین کے حقوق کے اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے کیوں کہ ہم جب بھی مذہب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں تو ہمیں اسلام پر مکمل اعتماد اور اعتبار ہوتا ہے۔

امریکی صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خواتین کے حجاب پر پابندی کے بیان سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ مسلم خواتین کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کیا کرنا چاہئے، خواتین کو دنیامیں جو بھی مقام حاصل ہے وہ ان کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ خواتین کو اپنی حقوق کے لئےکوششیں آئندہ بھی جاری رکھنا ہوں گی۔ انہیں امریکی مسلمانوں پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ اسطرح کے اسلام مخالف بیانات کو پیش نظر رکھتے ہوئے امریکی صدر کا انتخاب کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A lot of pressure to end diplomatic ties with Pakistan, Bangladesh Prime Minister more than a
Previous Post پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک
Next Post بھوک، نیوکس اور ابنِ خلدون!
Hunger, nyuks Ibn Khaldun!

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.