yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تین طرح کے باس اورانہیں خوش رکھنے کے طریقے

MH Kazmi October 14, 2016 1 min read
Three ways to keep them happy boss
Share this:
Three ways to keep them happy boss
Three ways to keep them happy boss

کراچی: باس اچھا ہو تو دفتر میں سب کے مزے ہوتے ہیں لیکن سخت گیر قسم کے باس سے اکثر ملازمین شاکی اور ناراض ہی رہتے ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے باس کی نفسیات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ اس میں باس کی 3 بڑی اقسام بیان کی گئی ہیں اور وہ سادہ تدابیر بتائی گئی ہیں جنہیں اختیار کرکے آپ اپنے باس کو مطمئن رکھتے ہوئے اپنی دفتری کارکردگی بھی بہتر بناسکتے ہیں

پہلی قسم: آرام پسند باس

اس طرح کے باس کے ساتھ کام کرنا بہت آسان اور پرسکون تجربہ ہوتا ہے۔ لیکن اکثر ملازمین ایسے باس کو کاہل

Three ways to keep them happy boss
Three ways to keep them happy boss

اور کام چور سمجھ بیٹھتے ہیں حالانکہ عموماً ایسا نہیں ہوتا۔ بظاہر دفتر کے کونے یا اپنے کیبن میں آرام کرنے والے باس کو اس سے غرض نہیں ہوتی کہ کام کیسے ہورہا ہے وہ تو صرف بہترین نتائج چاہتا ہے۔ وہ اپنے معاونین پر کڑی نظر ضرور رکھتا ہے لیکن اُن کے کاموں میں تب تک مداخلت نہیں کرتا جب تک اس کی اشد ضرورت محسوس نہ کرے۔ دراصل وہ اپنے ساتھ کام کرنے والوں کو پوری آزادی دیتا ہے اور ایسے ماحول میں ایک اچھے کارکن کو اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے کا خوب موقعہ ملتا ہے۔مشورہ:اگرچہ اس طرح کا باس آپ کے کام میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن مستقبل میں کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے اس سے وقتاً فوقتاً تبادلہ خیال کرتے رہیں اور اسے اپنے کام کی پیش رفت سے آگاہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اس کی رائے بھی لیتے رہیں۔

Three ways to keep them happy boss
Three ways to keep them happy boss

اکھڑ مزاج باس:ایک ایسا باس جو ہر مرحلے پر اپنے معاونین اور کارکنان کے سروں پر سوار رہتا اور حکم چلاتارہتا ہے، اسے شکی مزاج یا ’’دوسروں پر بھروسہ نہ کرنے والا‘‘ باس بھی کہا جاتا ہے۔ یہ باتبات پر بگڑ جاتا ہے، چیختا ہے، چلاتا ہے اور بعض مرتبہ بے سرو پا مسائل کی نشاندہی کرتےہوئے یہ جتانے کی کوشش کرتا ہے جیسے وہ دوسروں کی غلطیاں ہوں جنہیں اسے درست کرناپڑرہا ہے۔ اپنے معاونین کی بے عزتی کرنے کے علاوہ اسے دوسروں پر اپنے فیصلے مسلط کرنےمیں بھی بہت مزا آتا ہے۔ ایسے باس کے ساتھ کام کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے اور ملازمین اکثراس کے بیمار پڑنے یا بیرونِ ملک دورے کی دعائیں مانگتے رہتے ہیں۔

مشورہ:اگر آپ کا باس بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتا ہے تو ادارے میں کوئی کام شروع کرنے سے بھی پہلے ان کی رہنمائی لیں اور ہر مرحلے کی تازہ ترین رپورٹ انہیں دیتے رہیں تاکہ آنے والے وقت میں آپ ایسے باس کی تنقید یا انتقامی کارروائی کا نتیجہ نہ بنیں۔

مائیکرو مینیجر باس:اس قسم کے باس شکی یا اکھڑ مزاج تو نہیں ہوتے لیکن وہ اپنے ساتھ کام کرنے والے ایکایک

Three ways to keep them happy boss
Three ways to keep them happy boss

فرد کے معمولات میں اور کام کی باریک ترین جزئیات میں بہت زیادہ دلچسپی لیتے نظرآتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انہیں دفتر میں جاری ہر کام اور ہر کارکن کے بارے میں ’’سبکچھ‘‘ پتا ہو۔ یہاں تک کہ اگر کوئی ملازم تھوڑی تاخیر سے دفتر پہنچے تو یہ اس سے کرید کرید کردیر ہونے کی وجہ پوچھتے رہتے ہیں۔ انہیں ہر روز کام کی پوری رپورٹ درکار ہوتی ہے جب کہبعض انتہائی قسم کے مائیکرو مینیجر باس ہر ایک گھنٹے بعد رپورٹ مانگتے ہیں۔ ان کے ساتھ کامکرنا بہت مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن کارکنان کو ان سے سیکھنے کے بہت مواقع ملتے ہیں کیونکہباس کی جزئیات پسندی ان میں بھی کام کو باریک بینی سے دیکھنے اور سمجھنے کے قابل بناتی ہے۔

Three ways to keep them happy bos
Three ways to keep them happy boss

مشورہ:اس طرح کے باس کو جہاں کام کی نوعیت اور تفصیلات سے بار بار آگاہ کرنا آپ کے لیے مفید رہے گا، وہیں آپ اسے اپنی کارکردگی اور پیش رفت کے بارے میں بھی بتاتے رہئے تاکہ مستقبل قریب میں آپ کے لیے کوئی سنجیدہ مسئلہ پیدا نہ ہو۔

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Warning! Kylsyym supplements can cause heart attackWarning! Kylsyym supplements can cause heart attack
Previous Post خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں
Next Post جیکب آباد میں 2 قبیلوں کے مابین مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
The armed conflict between tribes in Jacobabad 2 kills 4 people

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.