yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زندہ خاتون سے حاصل کردہ رحمِ مادرکی کامیاب منتقلی

MH Kazmi October 7, 2016 1 min read
The mercy madrky the successful transition from living woman
Share this:
The mercy madrky the successful transition from living woman
The mercy madrky the successful transition from living woman

اس تجربے کے لیے امریکی محکمہ صحت سے خصوصی اجازت لی گئی تھی جس کے دوران 4 زندہ خواتین سے رحمِ مادر (uterus) حاصل کرکے ایسی 4 خواتین میں پیوند کیے گئے جو پیدائشی طور پر رحمِ مادر سے محروم تھیں۔ منتقلی اور پیوند کاری کے بعد ان 4 رحمِ مادر میں سے 3 کو دوبارہ سے نکالنا پڑگیا کیونکہ انہیں مناسب مقدار میں خون نہیں پہنچ رہا تھا البتہ ایک رحمِ مادر کامیابی سے منتقل ہوگیا۔

رواں سال فروری میں بھی ایک مردہ خاتون سے حاصل کردہ رحمِ مادر کی منتقلی اور پیوند کاری کا تجربہ کیا گیا تھا لیکن وہ ناکام رہا۔ اس مناسبت سے یہ اپنی نوعیت کی پہلی کامیابی ہے جس میں ایک زندہ خاتون کا رحمِ مادر دوسری خاتون میں منتقل اور پیوند کیا گیا ہے۔ کامیابی سے ٹرانس پلانٹ کیا گیا رحمِ مادر فی الحال صحت مند ہے لیکن یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس کی بدولت وہ خاتون ماں بننے کے قابل ہوسکیں گی یا نہیں۔

سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ انہیں ان تجربات کے دوران اپنی غلطیوں سے سیکھنے کا موقعہ ملا ہے اور رحمِ مادر کی منتقلی و پیوند کاری کا طریقہ بتدریج بہتر بنایا جائے گا۔ البتہ کسی کو یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ یہ تدبیر جلد ہی عوامی استفادے کے لیے دستیاب ہوگی کیونکہ فی  الحال یہ اپنے ابتدائی مرحلے پر ہے۔

اسی نوعیت کے دوسرے تجربات کے لیے بوسٹن کے برگہام اینڈ ویمن اسپتال کو بھی اجازت دی جاچکی ہے جو اگلے چند ماہ میں کیے جائیں گے۔ ایسی ہی کوششوں کی منصوبہ بندی برطانیہ میں بھی جاری ہے لیکن ان میں مُردہ خواتین سے رحمِ مادر حاصل کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ انسانی رحمِ مادر کی منتقلی اور پیوند کاری میں امریکا سے پہلے سویڈن کے سائنسدانوں نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن وہ رحمِ مادر مُردہ خواتین سے لیے گئے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Board also made it to the players and officials
Previous Post بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا
Next Post جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں
Learn What the nasty stuff in your home

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.