yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

واٹس ایپ نے ڈُوڈل، اسٹیکر اور ایموجی سمیت کئی دلچسپ آپشن پیش کردیئے

MH Kazmi October 7, 2016 1 min read
WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji
Share this:
WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji
WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ میں بعض دلچسپ آپشن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی بدولت اب ڈوڈل، ایموجی اور ویڈیوز کو مزید دلکش بنایا جاسکتا ہے۔فی الحال ان سہولیات کو اینڈروئیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے جن میں اب صارفین اپنی پسندیدہ تصاویر پر تحریریں اور ڈوڈل کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپنے ہاتھ سے لکھی ہدایات، دستخط اور ایموجی بھی شامل کرسکتے ہیں۔واٹس ایپ کے ذریعے یہ آپشن اسنیپ چیٹ جیسے ہیں۔

WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji
WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji

نئے آپشنز کے تحت جوں ہی آپ واٹس ایپ کے ذریعے فوٹو اور ویڈیو بھیجنے لگتے ہیں، واٹس ایپ ازخود بہت سے ٹولز دکھادیتا ہے۔ ان میں ایموجی، فونٹس اور رنگوں میں تبدیلی اور ایک کیمرہ فیچر بھی ہے جو فرنٹ فیسنگ فلیش ہے۔ اسکےعلاوہ اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اسٹیکر کا آپشن بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیکرز کو تصاویر اور وڈیوز پربھی چسپاں کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ کسی بھی امیج پر ایک اور خاکہ براہِ راست بنایا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیکرز کو چھوٹا، بڑا، گھمایا اور اس کا رنگ بھی بدلا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ باتوں کے بلبلے (ڈائیلاگ ببلز) بھی شامل کئے جاسکتےہیں۔ اس کے علاوہ فارورڈنگ اور شیئرنگ آپشنز میں بھی بعض تبدیلیاں کی گئی ہیں اور جن آپشنز سے آپ کا واسطہ بار بار پڑتا ہے وہ سب سے اوپر دکھائی دیں گے۔ مزید یہ کہ ویڈیو کے لیے فرنٹ اور بیککیمرا آپشن کو بھی بہتر بنایا گیا ہے, ایک

WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji
WhatsApp been several interesting options, including doodles, stickers and emoji

اور اسکرین فلیش فیچر کے ذریعے کم روشنی میں لی جانے والی سیلفی کو مزید بہتر اور روشن بنایا جاسکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Memon,put,the,ECL,approved,for,application,against,immediate,hearing
Previous Post شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور
Next Post گوجرانوالہ میں نادرا آفس داخل ہونے والا برقع پوش نوجوان گرفتار
The young veiled arrested the NADRA office in Gujranwala

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.