yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کریں گے، کپتان نے تاریخ دے دی

MH Kazmi October 7, 2016 1 min read
Islamabad will close on October 30, the captain gave history
Share this:
Islamabad will close on October 30, the captain gave history
Islamabad will close on October 30, the captain gave history

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا اے پی سی میں اپنا موقف پیش کر چکے تھے۔ جوائںٹ سیشن میں نہ آنے پر کافی تنقید کی گئی اور جوائںٹ سیشن میں نہ آنے جانے کی وجوہات تھیں۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے بیشتر ارکان جوائنٹ سیشن میں جانے کے حامی تھے۔ نواز شریف پاناما لیکس میں مجرم ثابت ہو گئے ہیں اور مجرم کو وزیر اعظم ماننے کیلئے تیار نہیں۔ نواز شریف توجہ ہٹانے کے لیے کشمیر ایشو کو استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا حکمرانوں نے باریاں لیکر اور کرپشن کر کے اخلاقیات تباہ کر دی۔ بلاول نے نواز شریف کو غدار کہا پھر ہاتھ ملا رہے تھے عمران خان اس طرح منافقت نہیں کر سکتا۔ خورشید شاہ سے زیادہ فرینڈلی اپوزیشن کیا ہو سکتی ہے۔ نواز شریف خورشید شاہ کو اپنی جگہ پر آ کر تقریر کی دعوت دیتے رہے۔ جوائنٹ سیشن کے اندر ڈرامہ کیا گیا۔

 

عمران خان نے کہا آصف زرداری پاناما لیکس کو ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کو بچانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ کپتان نے الزام لگایا کہ خورشید شاہ وزیر اعظم نواز شریف کے پے رول پر ہیں۔ آصف زرداری اور نواز شریف کرپشن کے کنگ ہیں اور یہ دونوں ملی بھگت سے احتساب کو سبوتاژ کرینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا پیپلز پارٹی کو ایم کیو ایم کی طرح مائنس ون فارمولا اپنانا چاہیے کیونکہ زرداری کی وجہ سے پیپلز پارٹی ختم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا مودی ہر جگہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور نواز شریف اسے دوست بنا رہا تھا۔ پاکستان میں جمہوریت نہیں مافیا کریسی ہے اور ایک دوسرے کی کرپشن بچاتے ہوئے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے گئے۔

 

عمران خان نے اسلام آباد کو بند کرنے کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے قوم سے 30 اکتوبر کو اسلام آباد آنے کی بھی اپیل کر دی ہے۔ نواز شریف کے استعفے یا احتساب تک اسلام آباد سے واپس نہیں جائیں گے۔ یہ نہیں چاہتے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت جائے ہم صرف نواز شریف کا احتساب چاہتے ہیں۔ کپتان نے کہا حکومت وزراء کہتے ہیں عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں ۔ ہر کوئی وزیراعظم بن کر فیکٹریاں نہیں لگاتا۔ ن لیگ کا موٹو گینگ پراپیگنڈے میں مصروف ہے۔ دھرنے نے ٹریننگ کرا دی اب کچھ بھی کر سکتے ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,248 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Capital shortage in the money market system
Previous Post منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت
Next Post سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
SHC seeks reply from the federal government request to bring back Aafia

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.